Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چمن پھاٹک سانحہ: فتنہ الہندوستان کی درندگی ایک بار پھر ثابت ہو گئی، شہریوں میں فتنہ کے خلاف شدید غم و غصہ
    خاص خبریں مئی 25, 2026

    چمن پھاٹک سانحہ: فتنہ الہندوستان کی درندگی ایک بار پھر ثابت ہو گئی، شہریوں میں فتنہ کے خلاف شدید غم و غصہ

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے چمن پھاٹک کے مقام پر ہونے والے خودکش دھماکے میں معصوم بلوچ عوام ایک بار پھر دہشت گردی کی بربریت کا شکار بنے۔

    ریلوے ٹریک پر ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں قریبی رہائشی آبادی شدید متاثر ہوئی جب کہ متعدد گھروں اور املاک کو نقصان پہنچا ہے۔

    اطلاعات کے مطابق دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ آس پاس کے گھروں میں موجود مقامی شہری، بالخصوص خواتین اور بچے شدید متاثر ہوئے۔

    دھماکے کی شدت سے قریبی پلازہ، پارکنگ میں کھڑی گاڑیاں اور دیگر املاک بھی تباہی کا شکار ہوئیں۔

    واقعے کے نتیجے میں 14 افراد شہید جب کہ متعدد زخمی ہوئے، جنہیں فوری طور پر سیکورٹی فورسز اور امدادی ٹیموں نے طبی امداد فراہم کرتے ہوئے قریبی ہسپتالوں میں منتقل کیا۔

    علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

    مقامی ذرائع کے مطابق دہشت گرد عناصر کی جانب سے نہتے شہریوں کو نشانہ بنانے کا مقصد بلوچستان میں خوف و ہراس پھیلانا اور امن کو سبوتاژ کرنا ہے۔

    شہری حلقوں کا کہنا ہے کہ عیدالاضحیٰ سے قبل ذوالحج کے بابرکت ایام میں اس قسم کی کارروائیاں دہشت گردوں کی سفاکیت اور انسان دشمن ذہنیت کو ظاہر کرتی ہیں۔

    واقعے کے بعد غیور بلوچ عوام میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے جبکہ مختلف مکاتب فکر، سماجی حلقوں اور مقامی آبادی نے اس بزدلانہ کارروائی کی شدید مذمت کی ہے۔

    شہریوں کا کہنا ہے کہ نہتے مسافروں، مزدوروں اور عام شہریوں کو نشانہ بنانا کھلی دہشت گردی اور انسانیت سوز جرم ہے۔

    واقعے کے بعد علاقے میں سوگ کی فضا قائم ہے جبکہ شہریوں میں فتنہ الہندوستان کے خلاف شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم کی موجودگی میں پاکستانی اور چینی کمپنیوں میں7 ارب ڈالر سے زائد کے معاہدوں اور ایم او یوز پردستخط
    Next Article کوئٹہ دھماکہ، فتنہ الہندوستان کی دہشتگردی کے خلاف بلوچستان کی سیاسی قیادت متحد، دھماکے کی شدید مذمت
    Saqib Butt

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.