Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جولائی 2, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فیس بک پر دوستی کے بعد پاکستان آنیوالی امریکی خاتون نے دیر کے نوجوان سے شادی کرلی
    • مستونگ: دہشتگردوں کا مرکزی بازار پر حملہ، ایک بچہ جاں بحق، 7 افراد زخمی،کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک
    • سوات واقعے پرسیاست سے بالاتر ہوکر ایمان داری سے اس کا جائزہ لینا ضروری ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    • خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کارکنوں کی خواہشات کے مطابق پولیس افسران تعینات ہونے کی تیاریاں
    • پشاور، اسلام آباد،بلوچستان، سندھ ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کے ناموں کی منظوری
    • خیبرپختونخوا میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں پرتشدد واقعات میں کمی ریکارڈ
    • خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا
    • نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان

    مارچ 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Chance of rain in the upper regions of the country including Khyber Pakhtunkhwa
    Share
    Facebook Twitter Email

    محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخواسمیت ملک کے بالائی علاقوں میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان  ظاہر ہے

    محکمہ موسمیات نے پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان، کشمیراورگلگت بلتستان کے بیشتر حصوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔سندھ کے جنوبی اضلاع میں آندھی اور گردونواح میں ہوائیں چلیں گی جبکہ کراچی میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جڑواں شہروںسمیت بالائی پنجاب میں آج سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی جاری رہنے کا امکان ہے۔

    راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور، مردان، چارسدہ، نوشہرہ، صوابی، بونیر، مالاکنڈ، باجوڑ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں گرج چمک اور تیزہواں کیساتھ بارش متوقع ہے۔جبکہ جنوبی پنجاب میں جکڑ چلنے کا امکان ہے۔مغربی ہواوں سے بلوچستان میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ کراچی میں موسم خشک رہے گا اور درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے۔یادرہے کہ گزشتہ روز کوئٹہ، بارکھان، لورالائی، سبی، ژوب، نوشکی، مستونگ اور ہرنائی میں جم کر بادل برسے محکمہ موسمیات کے مطابق ژوب، شیرانی، کوئٹہ، بارکھان، موسی خیل، زیارت، لورالائی، ہرنائی، پشین اور قلعہ عبداللہ میں آج بھی بارش کا متوقع ہے۔جبکہ بالائی علاقوں میں ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔

    rain بارش
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleقومی کرکٹ ٹیم 5سال بعد ٹی20سیریز کیلئے آئرلینڈ کا دورہ کرے گی
    Next Article چینی کمپنیوں نے دیامر بھاشا ڈیم پر سول ورک روک دیا
    Mahnoor

    Related Posts

    فیس بک پر دوستی کے بعد پاکستان آنیوالی امریکی خاتون نے دیر کے نوجوان سے شادی کرلی

    جولائی 1, 2025

    مستونگ: دہشتگردوں کا مرکزی بازار پر حملہ، ایک بچہ جاں بحق، 7 افراد زخمی،کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک

    جولائی 1, 2025

    سوات واقعے پرسیاست سے بالاتر ہوکر ایمان داری سے اس کا جائزہ لینا ضروری ہے، وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فیس بک پر دوستی کے بعد پاکستان آنیوالی امریکی خاتون نے دیر کے نوجوان سے شادی کرلی

    جولائی 1, 2025

    مستونگ: دہشتگردوں کا مرکزی بازار پر حملہ، ایک بچہ جاں بحق، 7 افراد زخمی،کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک

    جولائی 1, 2025

    سوات واقعے پرسیاست سے بالاتر ہوکر ایمان داری سے اس کا جائزہ لینا ضروری ہے، وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 1, 2025

    خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کارکنوں کی خواہشات کے مطابق پولیس افسران تعینات ہونے کی تیاریاں

    جولائی 1, 2025

    پشاور، اسلام آباد،بلوچستان، سندھ ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کے ناموں کی منظوری

    جولائی 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.