Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, مئی 24, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • میڈیکل تعلیم میں میرٹ کے معیار کو کم کرنے کا فیصلہ: ایک خطرناک اقدام
    • آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 10جون کو قومی اسمبلی پیش کیا جائے گا
    • اسلام آباد کو شکست دے کر لاہور قلندرز پی ایس ایل 10 کے فائنل میں پہنچ گئی
    • وفاقی حکومت کا 28 مئی کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
    • خضدار واقعے میں فتنۃ الہندوستان ملوث ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
    • مودی کا بے بنیاد اور اشتعال انگیز بیانیہ خطے کے امن کو خطرہ ہے، دفتر خارجہ
    • اقوام متحدہ کی خضدار میں سکول بس پر حملے کی شدید مذمت، دہشتگردوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے پر زور
    • پاک افواج نے ابھی بھارت کے خلاف مکمل طاقت استعمال ہی نہیں کی، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عام انتخابات کے دوران مختلف شہروں میں سیاسی کارکنوں میں تصادم
    اہم خبریں

    عام انتخابات کے دوران مختلف شہروں میں سیاسی کارکنوں میں تصادم

    فروری 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Clashes between political workers in different cities during general elections
    Share
    Facebook Twitter Email

    عام انتخابات کے دوران مختلف شہروں میں سیاسی کارکنوں میں تصادم کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے، پولنگ کے دوران ملک کے مختلف شہروں میں سیاسی کارکنوں میں تصادم کے واقعات ریکارڈ کیے گئے ہیں۔

    ضلع کوٹ ادو این اے179 میں ن لیگ اور آزادامیدوار کےحامیوں میں فائرنگ ہوئی جس سے سے 16 افراد زخمی ہوگئے۔فائرنگ کاتبادلہ لیگی امیدوار امجد پرویز،آزادامیدوارملک مرتضیٰ رحیم کھر کےکارکنوں میں ہوا۔فائرنگ کےبعد پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی،پولنگ کا عمل روک گیا۔

    گوجرانوالہ کےپی پی 66 میں پولنگ اسٹیشن کےدوگروپوں میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے،تصادم کےباعث پولنگ روک دی گئی۔

    دوسری جانب ٹیکسلا حلقہ این اے 54 کے پولنگ اسٹیشن موہڑہ مرادو میں جھگڑا ہوا ہے۔ مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے حامیوں میں لڑائی ہوئی۔  جھگڑے کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی، جس کے بعد پولنگ اسٹیشن کے باہر اضافی نفری تعینات کردی گئی۔

    پشاور کےحلقہ این اے 29 پولنگ اسٹیشن پرہنگامی آرائی ہوئی۔ پولیس کا کہنا یےکہ بڈھ بیرپولنگ بوتھ میں دو گروپوں کے درمیان تلخ کلامی اور جھگڑے کے باعث پولنگ کا عمل متاثر ہوا،پولیس کی مداخلت پر معاملات حل ہوگئے، پولنگ کا عمل دوبارہ سے شروع ہو گیا۔

    گولارچی این اے 223 کے پولنگ اسٹیشن گورنمنٹ بوائزھائی اسکول کی پولنگ پر دو گروپوں میں جھگڑا ہوا،رینجرز نے وقوعہ پر پہنچ کر امن و امان خراب کرنے کے الزام میں پاکستان پپلز پارٹی کے کارکن کو تحویل میں لے لیا۔پولنگ عارضی طور پر بندہوگئی۔

    مستونگ میں شمس آباد پولنگ اسٹیشن پر دوگروپوں میں تصادم دیکھنے میں آیا ہے،تصادم کے باعث پولنگ عمل کچھ دیرمعطلی کے بعددوبارہ بحال کیا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleانڈر 19 ورلڈکپ سیمی فائنل: پاکستان کی آسٹریلیا کیخلاف بیٹنگ جاری
    Next Article پولیس موبائل پرڈی آئی خان میں بم حملہ،6 اہلکار زخمی جبکہ 4 شہید
    Web Desk

    Related Posts

    میڈیکل تعلیم میں میرٹ کے معیار کو کم کرنے کا فیصلہ: ایک خطرناک اقدام

    مئی 24, 2025

    آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 10جون کو قومی اسمبلی پیش کیا جائے گا

    مئی 23, 2025

    اسلام آباد کو شکست دے کر لاہور قلندرز پی ایس ایل 10 کے فائنل میں پہنچ گئی

    مئی 23, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    میڈیکل تعلیم میں میرٹ کے معیار کو کم کرنے کا فیصلہ: ایک خطرناک اقدام

    مئی 24, 2025

    آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 10جون کو قومی اسمبلی پیش کیا جائے گا

    مئی 23, 2025

    اسلام آباد کو شکست دے کر لاہور قلندرز پی ایس ایل 10 کے فائنل میں پہنچ گئی

    مئی 23, 2025

    وفاقی حکومت کا 28 مئی کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

    مئی 23, 2025

    خضدار واقعے میں فتنۃ الہندوستان ملوث ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

    مئی 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.