Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جنوری 30, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سینئر سیاستدان غلام احمد بلور کی پارلیمانی سیاست سے کنارہ کشی، حکومتوں اور اسٹیبلشمنٹ پر تنقید
    • عمران خان کی پمز ہسپتال منتقلی، آنکھوں کا معائنہ، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل
    • بنوں: ڈومیل میں پولیس و سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن
    • وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری
    • کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع
    • سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز
    • ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا
    • ملکی بحران اور حکومتی شاہ خرچیاں
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کرکٹ آسٹریلیا نے سابق سری لنکن کرکٹردلیپ سمارا ویرا پر 20 سال کی پابندی لگادی
    بین الاقوامی

    کرکٹ آسٹریلیا نے سابق سری لنکن کرکٹردلیپ سمارا ویرا پر 20 سال کی پابندی لگادی

    ستمبر 19, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    کرکٹ آسٹریلیا نے سابق سری لنکن کرکٹردلیپ سمارا ویرا پر 20 سال کی پابندی لگادی
    Share
    Facebook Twitter Email

    کرکٹ آسٹریلیا نے خاتون کرکٹر کے ساتھ غیر مناسب رویے پر سابق سری لنکن کرکٹر  دلیپ سمارا ویرا  پر 20 سال کی پابندی لگا دی۔ 

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ، سابق سری لنکن کرکٹر اور وکٹوریہ ویمن ٹیم کے سابق کوچ دلیپ سمارا ویرا پر یہ  الزام عائد کیا گیا ہے کہ جب وہ کرکٹ وکٹوریہ کے ساتھ منسلک تھے تو اس دوران انہوں نے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی، اور وہ غیر مناسب رویے کے مرتکب قرار پائے گئے جس کی وجہ سے ان پر پابندی لگائی گئی۔

    رپورٹس  کے مطابق ، سابق سری لنکن کرکٹر دلیپ سمارا ویرا نے خاتون کرکٹر کے ساتھ غیر مناسب رویے اپنایا ـ جس کی وجہ سے ان پر 20 سال کے لیے پابندی لگائی گئی ہے اور سابق کرکٹر کرکٹ آسٹریلیا یا ریاستی کرکٹ میں کوئی عہدہ نہیں سنبھال سکیں گے۔

    کرکٹ وکٹوریہ کے سی ای او نے اپنے بیان میں کہا کہ کرکٹ آسٹریلیا اور کرکٹ وکٹوریہ تمام کھلاڑیوں کے لیے محفوظ ماحول مہیا کرنے پر یقین رکھتی ہے اور  غیر مناسب رویے کا شکار ہونے والی خاتون کرکٹر کو اس کی بہادری پر داد دیتی ہے کہ انہوں نے غلط کے خلاف آواز اٹھائی ـ

    دلیپ سمارا ویرا نے 90 کی دہائی کے آغاز میں سری لنکا کے لیے 7 ٹیسٹ اور 5 ون ڈے میچز  کھیلے، انہوں نے 2008 میں بیٹنگ کوچ کی حیثیت سے کرکٹ وکٹوریہ کے ویمن پروگرام کو جوائن کیا۔

    سمارا ویرا کو اس سال مئی میں وکٹوریہ کے ویمن ٹیم کا فل ٹائم کوچ مقرر کیا گیا مگر انہوں نے چند دن بعد ہی اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

    پابندی دلیپ سمارا ویرا  کرکٹ آسٹریلیا
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایئر پورٹس پر جہازوں پر لیزر لائٹ مارنے کا معاملہ خطرناک ہوگیا ہے
    Next Article سوات میں غیرت کے نام پر دوہرے قتل،صوابی میں بھتیجے کے ہاتھوں 2 چچا قتل
    Mahnoor

    Related Posts

    ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا

    جنوری 27, 2026

    پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا

    جنوری 25, 2026

    واشنگٹن میں کامیاب پاکستانی سفارتکاری کا بول بالا

    جنوری 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سینئر سیاستدان غلام احمد بلور کی پارلیمانی سیاست سے کنارہ کشی، حکومتوں اور اسٹیبلشمنٹ پر تنقید

    جنوری 29, 2026

    عمران خان کی پمز ہسپتال منتقلی، آنکھوں کا معائنہ، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل

    جنوری 29, 2026

    بنوں: ڈومیل میں پولیس و سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن

    جنوری 29, 2026

    وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری

    جنوری 28, 2026

    کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع

    جنوری 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.