پشاور( حسن علی شاہ سے ) خیبر ٹی وی اسلام آباد اسٹوڈیوز سے طنزومزاح پہ مبنی مزاحیہ شو ( دوہ خزو خاوند ) کے منتخب ایپیسوڈ Repeat telecast کئے جارھے ہیں مرکزی کردار خان جی کے اسٹاک کریکٹر میں قاضی عارف محمود کی پرفارمنس قبل ذکر ھے جبکہ دیگر فنکاروں میں شبیر جان لالی کا کردار بخوبی ادا کررھے ہیں دوہ خزو خاوند کے لکھاری بھی قاضی عارف محمود ہیں یہ شو مزاحیہ اور نصیحت آموز بھی ھے جسے گھر گھر میں ناظرین فیملی سمیت دیکھتے اور پسند کرتے ہیں۔
Previous Articleوطن عزیز کی تازہ ترین سیاسی صورتحال جاننے کیلئے دیکھئے خیبر نیوزپر ( مرکہ) حسن خان کے ساتھ
Next Article پشاور کے علاقے چمکنی میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق