Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ڈپٹی کمشنر بونیر محمد انوار الحق سے پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، صحت کے شعبے میں تعاون کی یقین دہانی
    • سرحد پار سے دراندازی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی, جنرل سید عامر رضا
    • پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ
    • پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف
    • پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
    • گورنر پختونخوا کی جانب سے صوبہ کی پولیس کے شہدا اور زخمی اہلکاروں کے لیے ریلیف پیکج میں بڑا اضافہ
    • پولیس کی بروقت کارروائی، پشاور میں 11 کلوگرام وزنی پریشر ککر بم ناکارہ بنا دیا گیا
    • خیبرپختونخوا کے عوام کو اب پتا چلے گا ترقی کسے کہتے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ڈپٹی کمشنر بونیر محمد انوار الحق سے پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، صحت کے شعبے میں تعاون کی یقین دہانی
    خیبرپختونخوا اکتوبر 17, 2026

    ڈپٹی کمشنر بونیر محمد انوار الحق سے پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، صحت کے شعبے میں تعاون کی یقین دہانی

    Facebook Twitter Email
    ڈپٹی کمشنر بونیر محمد انوار الحق سے پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، صحت کے شعبے میں تعاون کی یقین دہانی
    Share
    Facebook Twitter Email

    عوام کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی اور ڈاکٹروں کے مسائل کے حل کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق

    ڈپٹی کمشنر بونیر محمد انوار الحق سے پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (پی ڈی اے) کے اعلیٰ سطحی وفد نے اہم ملاقات کی، جس میں ضلع بونیر میں صحت کی سہولیات کی بہتری اور ڈاکٹروں کو درپیش درپیش درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

    ملاقات کرنے والے وفد کی قیادت پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صوبائی صدر ڈاکٹر امیر تاج خان نے کی۔ وفد میں ضلعی صدر ڈاکٹر قادر خان، جنرل سیکرٹری ڈاکٹر جاوید خان سمیت کابینہ کے دیگر اراکین ڈاکٹر محمد ایاز خان اور ڈاکٹر فضل وہاب بھی شامل تھے۔

    ملاقات کے دوران ضلع بونیر کے سرکاری ہسپتالوں میں طبی سہولیات کے معیار کو بلند کرنے، درپیش چیلنجز اور شعبہ صحت سے جڑے باہمی دلچسپی کے امور پر سیر حاصل گفتگو کی گئی۔

    اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر بونیر محمد انوار الحق نے کہا کہ عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی ضلع انتظامیہ کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ انہوں نے پی ڈی اے کے وفد کو صحت کے شعبے میں بہتری، ہسپتالوں کے مسائل اور ڈاکٹروں کو درپیش درپیش چیلنجز کے فوری اور پائیدار حل کے لیے اپنے مکمل اور بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

    پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے ڈپٹی کمشنر کے مثبت رویے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پی ڈی اے بونیر کے عوام کی بہتر طبی دیکھ بھال اور ضلع میں شعبۂ صحت کی ترقی کے لیے اپنا فعال اور مثبت کردار مسلسل ادا کرتی رہے گی۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسرحد پار سے دراندازی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی, جنرل سید عامر رضا
    admin

    Related Posts

    پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    گورنر پختونخوا کی جانب سے صوبہ کی پولیس کے شہدا اور زخمی اہلکاروں کے لیے ریلیف پیکج میں بڑا اضافہ

    اکتوبر 16, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ڈپٹی کمشنر بونیر محمد انوار الحق سے پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، صحت کے شعبے میں تعاون کی یقین دہانی

    اکتوبر 17, 2026

    سرحد پار سے دراندازی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی, جنرل سید عامر رضا

    اکتوبر 17, 2026

    پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ

    اکتوبر 16, 2026

    پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.