Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, ستمبر 13, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا
    • پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری
    • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر
    • تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام
    • پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
    • توڑ پھوڑ کيس، پی ٹی آئی کے 8 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
    • پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز
    • خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جنوبی وزیرستان اپر میں گاڑی پر فائرنگ، ڈی سی محفوظ رہے، 2 اہلکار زخمی
    اہم خبریں اگست 6, 2025

    جنوبی وزیرستان اپر میں گاڑی پر فائرنگ، ڈی سی محفوظ رہے، 2 اہلکار زخمی

    Facebook Twitter Email
    DC safe, 2 personnel injured in firing on vehicle in Upper South Waziristan
    فائرنگ کے نتیجے میں محرر اعجاز محسود ٬ پولیس کانسٹیبل گل نواز زخمی ہوئے، ہسپتال منتقل، پولیس
    Share
    Facebook Twitter Email

    پولیس کے مطابق جنوبی وزیرستان اپر کے علاقے لدھا میں ڈپٹی کمشنر کے قافلے پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی ہے ۔، فائرنگ سے ڈی سی محفوظ رہے جبکہ دو اہلکار زخمی ہو گئے ۔

    جنوبی وزیرستان اپر: پولیس کا کہنا ہے کہ لدھا کے علاقے آڈنہ حبیب کوٹ کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے ڈپٹی کمشنر کی گاڑٰ کو نشانہ بنایا اور فرار ہونے مین کامیاب ہو گئے ۔

    پولیس کی رپورٹ کے مطابق نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ڈی سی جنوبی وزیرستان عصإت اللہ وزیر محفوظ رہے ، تاہم فائرنگ سے محرر اعجاز محسود اور پولیس اہلکار گل نواز زخمی ہوگئے ۔

    پولیس کا مزید کہنا ہے کہ زخمی اہلکاروں کو ہسپتال منتقل کیا گیا ، اور مسلح افراد فائرنگ کرکے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔

    فائرنگ کے واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر گردونواح میں شرپسندوں کے خلاف  سرچ آپریشن شروع کردیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 45 ہزار کی حد عبور کرگیا
    Next Article مستونگ میں دہشت گردوں کا حملہ، میجر سمیت 3 جوان شہید، جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026

    تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام

    ستمبر 11, 2026

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.