Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » تیسری بار منتخب ہونے کے باوجود پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے مسائل حل نہ کرسکی، عوامی رائے
    اہم خبریں مئی 7, 2024

    تیسری بار منتخب ہونے کے باوجود پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے مسائل حل نہ کرسکی، عوامی رائے

    Facebook Twitter Email
    Despite being elected for the third time PTI could not solve the problems of KP
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر نیوز کے پروگرام خیبر آن لائن میں ٹیلیفون کالز کے ذریعے بات کرتے ہوئے خیبر پختونخوا کے مخلتف علاقوں سے عوام  نے بتایا کہ صوبے کے عوام نے اخلاص کے ساتھ پی ٹی آئی کو تیسری مرتبہ بھاری مینڈیٹ سے منتخب کیا مگر افسوس عوامی نمائندگان عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام ہیں۔

    ایک کالر نے کوہاٹ سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ انکے علاقے کے روڈ کئی عرصے سے خراب ہیں جبکہ وہاں سے منتخب ہونے والے ایم این اے شہریار آفریدی اپنے حلقے کے بنیادی مسائل ابھی تک حل نہیں کر سکا۔

    انکا مزید کہنا تھا کہ لوگ عمران خان کے نامزد امیدواروں کو بھاری اکثریت سے ووٹ دیتے ہیں مگر جب یہ لوگ منتخب ہوتے ہیں تو پھر واپس مڑ کر علاقے کے مسائل پر توجہ نہیں دیتے۔

    دوسرے ایک کالر جن کا  تعلق دیر سے تھا نے بتایا کہ گزشتہ عام انتخابات میں انکے پورے علاقے سے پی ٹی آئی کے علاوہ دوسری کسی جماعت کا نمائندہ الیکشن نہیں جیتا، مگر اتنے بھاری مینڈیٹ کے بعد بھی عوامی نمائندے انکے بنیادی مسائل ابھی تک حل نہیں کر سکے۔ انہوں نے مزید بات کرتے ہوئے بتایا کہ بارشوں اور خاص طور انکے علاقے میں دریا کے دونوں اطراف آبادی کو سب سے بڑے دشواری سیلابی صورتحال کے بعد آمد رفت کے بڑے مسائل درپیش ہیں، لوگ دریا بھر جانے کی وجہ سے دریا کے ایک طرف محصور ہو کر رہ جاتے ہیں، اور جب تک دریا کا پانی کم نہیں ہوتا لوگ اپنے گھروں یا گاؤں تک محدود ہوتے ہیں۔ انکا مزید کہنا تھا کہ وہ اس سلسلے میں علاقے کے منتخب نمائندوں کے پاس کئی برتبہ گئے مگر انہیں نے اپنے حلقے کے مسائل حل کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔

    پروگرام میں بات کرتے ہوئے ایک کالر نے بتایا کہ بظاہر عام انتخابات کے بعد سیاسی استحکام بنتا نظر آرہا ہے، مگر خدشہ موجود ہے کہ عدالتوں کے طرف سے سیاسی فیصلے موجودہ نظام کو دوبارہ سے کمزور کر دیگا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستانی کھلاڑی دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے لاہور سے دبئی پہنچ گئے ہیں
    Next Article خیبرپختونخوا:گندم کی سرکاری قیمت فی من 3900 روپے مقرر
    Web Desk

    Related Posts

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.