Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لیڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 103 رنز سے شکست دے دی
    کھیل اگست 21, 2026

    لیڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 103 رنز سے شکست دے دی

    Facebook Twitter Email
    England defeated Pakistan by an innings and 103 runs in the Leeds Test.
    انگلینڈ کی پہلی اننگز کے سکور 409 رنز کے جواب میں پاکستان دوسری اننگز میں 135 رنز پر آؤٹ ہو گیا اور میچ ہار گیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    لیڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 103 رنز سے شکست دے دی ، اور تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے، انگلینڈ کی پہلی اننگز کے سکور 409 رنز کے جواب میں پاکستان دوسری اننگز میں 135 رنز پر آؤٹ ہو گیا اور میچ ہار گیا، جبکہ شاندار بولنگ پر انگلینڈ کے اولی رابنسن کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔ 

    لیڈز کرکٹ گراؤنڈ میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ کا فیصلہ میچ کے تیسرے دن ہوا، جہاں میزبان ٹیم نے ایک اننگز اور 103 رنز پر پاکستانی ٹیم کو شکست دی ۔

    پاکستان کی پہلی اننگز کے سکور 171 رنز کے جواب میں انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 409 رنز پر آؤٹ ہو گئی تھی اور پاکستان کے خلاف 238 رنز کی برتری حاصل کی تھی ۔

    میچ کے تیسرے دن پاکستان دوسری اننگز میں صرف 135 رنز پر آؤٹ ہو گیا، اور ایک اننگز اور 103 رنز سے میچ ہار گیا، جس کے ساتھ انگلینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری بھی حاصل ہو گئی ہے ۔

    قومی ٹیم میں سب سے زیادہ محمد رضوان نے 41 اور شان مسعود نے 29 رنز بنائے، جبکہ عبداللہ شفیق 15، سعود شکیل 14، آذان اویس 9، امام الحق 0، کپتان سلمان آغا 4 اور علی عثمان 7 رنز پر آؤٹ ہوئے ۔

    انگلینڈ کی طرف سے اولی رابنسن نے 3 وکٹیں حاصل کیں اور مجموعی طور پر میچ میں 8 وکٹیں حاصل کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔

    دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 27 اگست کو اور تیسرا اور آخری میچ 9 ستمبر کو کھیلا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبانی پی ٹی آئی کے پمز ہسپتال میں معائنے کے بعد واپس اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا، صحت مند قرار
    Next Article ایس سی او سربراہ اجلاس 2027 کی تیاری، پاکستانی کوآرڈینیٹر کی رکن ممالک کے سفیروں سے ملاقات
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایشن گیمزمیں پاکستان ہاکی ٹیم کا شاندار آغاز، تھائی لینڈ کو 0-9 سے شکست دیدی

    ستمبر 20, 2026

    لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی

    ستمبر 17, 2026

    پاکستان انڈر 19 ٹیم کی شاندار کاکردگی، انگلینڈ کو ون ڈے سیریز میں شکست دیدی

    ستمبر 16, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.