Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور میں 24 گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے 2 واقعات، دو افراد قتل
    • ڈی آئی خان میں ٹی ایم اے ملازمین 6 ماہ سے تنخواہوں سے محروم
    • ایٹم کونسل کا سمپوزیم: میڈیا کی تعلیم اور نشریاتی صنعت کے درمیان فرق کم کرنے کی کوشش
    • پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی کیسے ملے گی؟ حکومت نے طریقہ بتادیا
    • اسلام آباد کی سڑکیں بند کرنے کا کسی سیاسی جماعت کو اختیار نہیں، ہائیکورٹ
    • برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا
    • پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری
    • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » فخر زمان کا متنازع آؤٹ،پاکستان نے آئی سی سی کو شکایت کردی
    اہم خبریں ستمبر 22, 2025

    فخر زمان کا متنازع آؤٹ،پاکستان نے آئی سی سی کو شکایت کردی

    Facebook Twitter Email
    Pakistan Complains to ICC Over Controversial Dismissal of Fakhar Zaman
    Pakistan Files Formal Complaint Against TV Umpire Over Fakhar Zaman's Disputed Dismissal
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھارت کے خلاف ایشیا کپ میچ میں فخر زمان کے متنازع آؤٹ پر آئی سی سی سے ٹی وی امپائر کے فیصلے پر شکایت کردی ہے۔

    گزشتہ روز ہونے والے پاک بھارت میچ میں فخر زمان کو ٹی وی امپائر کی جانب سے متنازع انداز میں آؤٹ قرار دیا گیا جس پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے منیجر نوید اکرم چیمہ نے میچ کے بعد اپنے تحفظات میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ سے شیئر کیے۔

    ذرائع کے مطابق، کپتان کی میچ رپورٹ میں بھی اس فیصلے کو ہائی لائٹ کیا گیا ہے اور پاکستانی ٹیم انتظامیہ نے آئی سی سی کے امپائرز اور منیجر کو باضابطہ شکایت درج کرائی ہے۔

    اے سی سی ایشیا کپ کے اس اہم ترین میچ میں ٹی وی امپائر کے فرائض سری لنکا کے روچیرا پالیاگروگے نے انجام دیے۔ ان کا فیصلہ فخر زمان کو متنازع انداز میں کاٹ بی ہائینڈ قرار دینے کا تھا جس سے پاکستان کی پوزیشن پر اثر پڑا۔

    اس فیصلے پر پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے پریس کانفرنس میں کہا کہ "فخر زمان کا آؤٹ شاید غلط تھا، مگر امپائر ہی فیصلہ کرتے ہیں، ہمیں لگا کہ گیند زمین پر لگی، مگر فیصلہ امپائر کا ہی ہوتا ہے۔”

    یاد رہے کہ فخر زمان 15 رنز پر آؤٹ ہوئے جبکہ اس وقت پاکستان کا اسکور 21 رنز تھا۔ فخر زمان اور ہیڈ کوچ نے اس فیصلے پر واپس جاکر ڈریسنگ روم میں ناراضی کا اظہار کیا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس آخری مرحلے میں داخل
    Next Article حکومت کا پاک سعودیہ دفاعی معاہدے پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ
    Tahseen Ullah Tasir
    • Facebook

    Related Posts

    پشاور میں 24 گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے 2 واقعات، دو افراد قتل

    ستمبر 15, 2026

    ڈی آئی خان میں ٹی ایم اے ملازمین 6 ماہ سے تنخواہوں سے محروم

    ستمبر 15, 2026

    ایٹم کونسل کا سمپوزیم: میڈیا کی تعلیم اور نشریاتی صنعت کے درمیان فرق کم کرنے کی کوشش

    ستمبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور میں 24 گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے 2 واقعات، دو افراد قتل

    ستمبر 15, 2026

    ڈی آئی خان میں ٹی ایم اے ملازمین 6 ماہ سے تنخواہوں سے محروم

    ستمبر 15, 2026

    ایٹم کونسل کا سمپوزیم: میڈیا کی تعلیم اور نشریاتی صنعت کے درمیان فرق کم کرنے کی کوشش

    ستمبر 14, 2026

    پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی کیسے ملے گی؟ حکومت نے طریقہ بتادیا

    ستمبر 14, 2026

    اسلام آباد کی سڑکیں بند کرنے کا کسی سیاسی جماعت کو اختیار نہیں، ہائیکورٹ

    ستمبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.