Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, مئی 17, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور: رکن صوبائی اسمبلی فضل الہٰی کا گرڈ اسٹیشنز پر ایک بار پھر دھاوا
    • پاکستان کو نظر انداز نہیں کرسکتے، امریکی صدرڈونلڈٹرمپ
    • خیبر پختونخوا حکومت کا 13 ارب کا مفت سولر منصوبہ کمیشن مافیا کی نذر
    • خضدار میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں لیویز کے 4 جوان شہید
    • آپریشن بنیان مرصوص”  معرکہ حق میں تاریخی فتح پر یومِ تشکر منایا گیا
    • پاکستان کا بھرپور جواب ،عزت و وقار پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ
    • معرکہ حق میں بھارت کیخلاف عظیم فتح پرآج ملک بھر میں یوم تشکرمنایا جارہا ہے
    • پشاور میں معرکہ حق کی کامیابی پر یادگار شہداء پر پروقار تقریب، مختلف مکاتب فکر کی بھرپور شرکت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور: رکن صوبائی اسمبلی فضل الہٰی کا گرڈ اسٹیشنز پر ایک بار پھر دھاوا
    اہم خبریں

    پشاور: رکن صوبائی اسمبلی فضل الہٰی کا گرڈ اسٹیشنز پر ایک بار پھر دھاوا

    مئی 17, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: رکن خیبر پختونخوا اسمبلی فضل الہٰی اور مظاہرین نے گرڈ اسٹیشنز پردھاوا بول دیا۔

     ترجمان پیسکو کے مطابق فضل الٰہی نے زبردستی رحمان بابا گرڈ اسٹیشن سے تمام فیڈر آن کرا دیے۔ ترجمان پیسکو نے بتایا کہ مظاہرین نے سٹی گرڈ اسٹیشن اور انڈسٹریل گرڈ اسٹیشن کا گھیراؤ بھی کیا اورپیسکو عملے کو ڈرایا دھمکایا اور زدوکوب کیا۔  ترجمان کے مطابق فضل الٰہی کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کو نظر انداز نہیں کرسکتے، امریکی صدرڈونلڈٹرمپ
    Web Desk

    Related Posts

    پاکستان کو نظر انداز نہیں کرسکتے، امریکی صدرڈونلڈٹرمپ

    مئی 17, 2025

    خیبر پختونخوا حکومت کا 13 ارب کا مفت سولر منصوبہ کمیشن مافیا کی نذر

    مئی 17, 2025

    خضدار میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں لیویز کے 4 جوان شہید

    مئی 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور: رکن صوبائی اسمبلی فضل الہٰی کا گرڈ اسٹیشنز پر ایک بار پھر دھاوا

    مئی 17, 2025

    پاکستان کو نظر انداز نہیں کرسکتے، امریکی صدرڈونلڈٹرمپ

    مئی 17, 2025

    خیبر پختونخوا حکومت کا 13 ارب کا مفت سولر منصوبہ کمیشن مافیا کی نذر

    مئی 17, 2025

    خضدار میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں لیویز کے 4 جوان شہید

    مئی 17, 2025

    آپریشن بنیان مرصوص”  معرکہ حق میں تاریخی فتح پر یومِ تشکر منایا گیا

    مئی 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.