Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جولائی 13, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • "کشمیر بنے گا پاکستان” کی گونج
    • بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے
    • خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ
    • وزیراعظم نے صدر زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی
    • کرم میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی
    • سانحہ سوات، ضلعی انتظامیہ،محکمہ آبپاشی،بلدیات اور ریسکیو ذمہ دار قرار
    • بھارتی سیاسی قیادت کو شکست کے بعد سیز فائر ہضم نہیں ہو رہی،اسحاق ڈار
    • پاکستان اور روس نے کراچی میں سٹیل ملز کی بحالی کیلئے پروٹوکول پر دستخط کر دیئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » قبائلی اضلاع کی تاریخ میں پہلی بار خاتون ایس ایچ او تعینات
    اہم خبریں

    قبائلی اضلاع کی تاریخ میں پہلی بار خاتون ایس ایچ او تعینات

    اگست 3, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    First Lady SHO in FATA
    First Lady SHO in FATA
    Share
    Facebook Twitter Email

    مہک پرویز خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع  کی تاریخ میں پہلی  خاتون ایس ایچ او  تعینات کردی گئی ہیں ۔

    ضلعی پولیس افسر خیبر سلیم عباس کے مطابق مہک پرویز مسیح تھانہ لنڈی کوتل میں ایڈیشنل ایس ایچ او تعینات ہوئی ہیں۔

    ڈی پی او نے کہا کہ اس سے قبل مہک پرویز مسیح پولیس لائن خیبر میں فرائض انجام دے رہیں تھیں۔

    ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کا کہنا ہے کہ ضم اضلاع کی تاریخ میں پہلی بار کسی خاتون کو ایس ایچ او کے عہدے پر تعینات کیا گیا ہے۔

    انھوں نے کہا کہ  خاتون کی تعیناتی کا مقصدضلع بھر میں  لاکھوں خواتین کو انصاف تک رسائی کو یقینی بنانا ہے۔

    ڈی پی او نے مزید بتایا کہ مہک پرویز لنڈی کوتل کی مقامی شہری ہیں اور خواتین کے مسائل سے واقف ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمطالبات کی منظوری تک دھرنا ختم نہیں ہوگا،امیر جماعت اسلامی
    Next Article اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد حماس کے نئے سربراہ کے انتخاب کا عمل شروع
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے

    جولائی 12, 2025

    خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ

    جولائی 12, 2025

    وزیراعظم نے صدر زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی

    جولائی 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    "کشمیر بنے گا پاکستان” کی گونج

    جولائی 12, 2025

    بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے

    جولائی 12, 2025

    خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ

    جولائی 12, 2025

    وزیراعظم نے صدر زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی

    جولائی 12, 2025

    کرم میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی

    جولائی 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.