Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عالمی منڈی میں خام تیل مزید سستا، برینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی کی قیمتوں میں نمایاں کمی
    اہم خبریں جولائی 30, 2026

    عالمی منڈی میں خام تیل مزید سستا، برینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

    Facebook Twitter Email
    Global oil prices fall further as Brent and WTI decline
    بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں، ماہرین نے ایران۔امریکا کشیدگی پر خبردار کر دیا
    Share
    Facebook Twitter Email

    عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جہاں برینٹ کروڈ ایک ڈالر دو سینٹ جبکہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) خام تیل کی قیمت میں 76 سینٹ فی بیرل کی کمی آئی ہے۔

    غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی برینٹ خام تیل کی قیمت میں 1.1 فیصد کمی کے بعد یہ 89 ڈالر 72 سینٹ فی بیرل پر فروخت ہو رہا ہے۔

    اسی طرح امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت میں 0.85 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد اس کی قیمت 83 ڈالر 74 سینٹ فی بیرل ہو گئی ہے۔

    معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی یا ممکنہ جنگ میں شدت آتی ہے تو عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دوبارہ بڑھ سکتی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہنگو حملے کے شہداء کی نمازِ جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا، آبائی علاقوں میں سپردِ خاک
    Next Article امریکا۔ایران جنگ کا 17واں روز، چار روز بعد امریکی فضائی حملے دوبارہ شروع
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.