Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جنوری 1, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ٹانک میں امن جرگے کی کوششوں سے چار اہلکار رہا
    • ریسکیو 1122 کرک کی سال 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری
    • زہران ممدانی نے نیویارک کے پہلے مسلم میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
    • پاکستان کا بھارت کے 260 میگا واٹ ڈلہاستی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
    • 2026 شروع، خیبر نیٹ ورک کی جانب سے اہل وطن کو نیا سال مبارک
    • غیر جمہوری اور پرتشدد پالیسیوں کے نتیجے میں افغانستان کو شدید عالمی تنہائی کا سامنا
    • نئے سال پر اچھی خبر، حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
    • آئی سی سی رینکنگ جاری، نعمان علی ٹیسٹ فارمیٹ میں پہلی پوزیشن کے قریب پہنچ گئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » گورنر کے پی نے علی امین گنڈا پور کو کھانے کی دعوت دے دی ہے
    اہم خبریں

    گورنر کے پی نے علی امین گنڈا پور کو کھانے کی دعوت دے دی ہے

    مئی 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Governor KP has invited Ali Amin Gandapur for dinner
    Share
    Facebook Twitter Email

    گورنر کے پی نے علی امین گنڈا پور کو کھانے کی دعوت دے دی ہے۔

    گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی  نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کو کھانے کی دعوت دے دی ہے۔میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کے پی حکومت کو کہا ہےکہ آئیے مل کر وفاق سے عوام کے حقوق کا مقدمہ لڑتے ہیں، اپنے صوبے کا مقدمہ بنائیں گے اورمتعلقہ فورم پر بات کریں گے۔انہوں نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کو دعوت دیتا ہوں میرے پاس کھانے پر آئیں،صوبائی حکومت کے خلاف گورنر ہاؤس میں کوئی سازش نہیں ہورہی ہے، ہم جھگڑا نہیں چاہتے، یہ فورم جھگڑنے کیلئے نہیں ہے، آپ اپنی نا اہلی اور کوتاہی کو لفظی جنگ سے نا چھپائیں، آپ فلمی ڈائیلاگ کا شوق پورا کریں لیکن اس کو عوام کو ڈلیور کریں۔

    گورنر کے پی  کے مطابق آپ جب سکھر جیل میں تھے کوئی آپ کے پاس نہیں آتا تھا،بلاول اور خورشید شاہ آپ کو جیل میں کھانا بھجواتے رہے،مشکل وقت میں ہم  اپنے مخالفین  سے ملتے ہیں، وزیر اعلیٰ کے پی مجھے دعوت دیں ،ان کے پاس جانے  کیلئے تیار ہیں، گورنر راج لگا کر ہم سیاسی یتیم کو سیاسی شہید نہیں بننے دیں گے، ان سے کہوں گا خواب میں گورنر ہاؤس دیکھنا چھوڑ دیں۔مزید فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ کے پی میں امن و امان کی صورتحال بہتر نہیں ہے، اگر مرکز سے کچھ چاہیے تو میں بات کروں گا، بجلی، پانی، گیس اور دیگر مقدمات وفاق کے سامنے رکھوں گا، چیزیں مل کر ہی حل ہو سکتی ہیں، پنجاب حکومت سے کہوں گا کسانوں کے ساتھ کھڑی ہو ،باقی صوبے بھی کسان کے ساتھ کھڑے ہوں۔

    Ali Amin Gandapur Governor KP علی امین گنڈا پور گورنر کے پی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکاغان ناران شاہراہ 32گھنٹے بعد بحال ہوگئی
    Next Article فواد چوہدری کی ضلی شاہ قتل کیس میں ضمانت قبل ازگرفتاری منظور
    Mahnoor

    Related Posts

    ٹانک میں امن جرگے کی کوششوں سے چار اہلکار رہا

    جنوری 1, 2026

    ریسکیو 1122 کرک کی سال 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری

    جنوری 1, 2026

    زہران ممدانی نے نیویارک کے پہلے مسلم میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

    جنوری 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ٹانک میں امن جرگے کی کوششوں سے چار اہلکار رہا

    جنوری 1, 2026

    ریسکیو 1122 کرک کی سال 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری

    جنوری 1, 2026

    زہران ممدانی نے نیویارک کے پہلے مسلم میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

    جنوری 1, 2026

    پاکستان کا بھارت کے 260 میگا واٹ ڈلہاستی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار

    جنوری 1, 2026

    2026 شروع، خیبر نیٹ ورک کی جانب سے اہل وطن کو نیا سال مبارک

    جنوری 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.