Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جنوری 29, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سینئر سیاستدان غلام احمد بلور کی پارلیمانی سیاست سے کنارہ کشی، حکومتوں اور اسٹیبلشمنٹ پر تنقید
    • عمران خان کی پمز ہسپتال منتقلی، آنکھوں کا معائنہ، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل
    • بنوں: ڈومیل میں پولیس و سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن
    • وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری
    • کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع
    • سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز
    • ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا
    • ملکی بحران اور حکومتی شاہ خرچیاں
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کرم کی صورت حال پر گرینڈ جرگے میں آج حتمی فیصلے کا اعلان متوقع
    اہم خبریں

    کرم کی صورت حال پر گرینڈ جرگے میں آج حتمی فیصلے کا اعلان متوقع

    دسمبر 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Final decision on Kurram situation expected today
    کوہاٹ میں گرینڈ امن جرگہ میں اہم نکات پر اتفاق
    Share
    Facebook Twitter Email
    کرم کی صورت حال پر کوہاٹ میں جاری گرینڈ امن جرگے میں فریقین نے بیشتر نکات پر اتفاق کر لیا ہے، اور آج حتمی فیصلے کا اعلان متوقع ہے۔

    جرگہ ذرائع کے مطابق، ایک ہفتے سے کوہاٹ میں ضلعی انتظامیہ اور صوبائی حکومت کے نمائندوں کے ہمراہ گرینڈ امن جرگہ مذاکرات کر رہا ہے، جس میں فریقین کے عمائدین بھی شریک ہیں۔ آج اس جرگے کے دوران حتمی فیصلے کا اعلان کیا جائے گا۔

    ایم ڈبلیو ایم کے ایم این اے اور پارلیمانی لیڈر انجنیئر حمید حسین نے اس موقع پر کہا کہ "دوبارہ ماہ سے علاقے میں محصور عوام بھوک اور علاج کی کمی کے سبب مر رہے ہیں۔ اگر حکومت ہمیں بھوک اور پیاس سے مارنا چاہتی ہے تو بہتر ہے کہ بمباری کر کے ہمیں ختم کر دے۔”

    حمید حسین کا کہنا تھا کہ اگر حکومت قیام امن کے لیے مخلص ہے تو مسئلہ کشمیر بنانے کی بجائے شاہراہوں کو کھولے اور انہیں محفوظ بنائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ تری منگل سے ٹل تک راستے محفوظ کیے جائیں کیونکہ مسافر گاڑیوں کے کانوائے اور قبائلی جھڑپوں کے باعث گزشتہ دو ماہ سے آمدورفت کے راستے بند ہیں۔

    اسپتال ذرائع کے مطابق، علاج نہ ملنے کے باعث دو بچے دم توڑ چکے ہیں۔ دو ماہ کے دوران سترہ بچوں سمیت تیس سے زائد مریضوں نے علاج کی کمی اور پشاور اسپتال نہ پہنچنے کی وجہ سے اپنی جان گنوائی ہے۔

    ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود نے اس بات کا عندیہ دیا کہ خوراک کی کمی پر قابو پانے، اسپتالوں کو ادویات کی فراہمی اور راستوں کو کھولنے کے لیے مختلف اقدامات جاری ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار تبدیلی، 11 اشیاء کی قیمتوں میں کمی، 18 میں اضافہ
    Next Article پشاور یونیورسٹی کے بیشتر شعبوں کے سربراہان سبکدوش ہو گئے
    Tahseen Ullah Tasir
    • Facebook

    Related Posts

    سینئر سیاستدان غلام احمد بلور کی پارلیمانی سیاست سے کنارہ کشی، حکومتوں اور اسٹیبلشمنٹ پر تنقید

    جنوری 29, 2026

    عمران خان کی پمز ہسپتال منتقلی، آنکھوں کا معائنہ، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل

    جنوری 29, 2026

    بنوں: ڈومیل میں پولیس و سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن

    جنوری 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سینئر سیاستدان غلام احمد بلور کی پارلیمانی سیاست سے کنارہ کشی، حکومتوں اور اسٹیبلشمنٹ پر تنقید

    جنوری 29, 2026

    عمران خان کی پمز ہسپتال منتقلی، آنکھوں کا معائنہ، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل

    جنوری 29, 2026

    بنوں: ڈومیل میں پولیس و سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن

    جنوری 29, 2026

    وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری

    جنوری 28, 2026

    کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع

    جنوری 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.