جنوبی امریکی ملک کولمبیا میں 18 افراد لینڈ سلائیڈنگ سےجان سے گئے.تقریباً 30 افراد لینڈ سلائیڈنگ سے زخمی بھی ہوئےجنہیں موقع پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
براؤزنگ:اہم خبریں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عوامی نیشنل پارٹی کو لالٹین کا نشان دے دیا تاہم ساتھ ہی جرمانہ بھی عائد کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے عوامی…
بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے علاقےجناح ٹاون میں گیس لیکج کی وجہ سے دھماکہ4 افراد زخمی اور ایک بچی جاں بحق ہو گئی
پشاور ہائیکورٹ میں سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کی حفاظتی ضمانت منظور کر دی ہے
پاکستان کو پہلے ٹی 20 میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے46 رنز سے شکست دے کر سیریز میں فاتحانہ آغاز کرلیا
بھارت کے ممبئی ایئرپورٹ پر 40 کروڑ کی منشیات کے ساتھ غیرملکی خاتون کو حراست میں لے لیا گیا۔
پشاور میں ویب سائٹ پر پارٹی سرٹیفکیٹ نہ لگانے پر الیکشن کمیشن کے خلاف پی ٹی آئی کی جانب سے توہین عدالت کیس دائر کر دیا گیا ہے
خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں پولیس کا ہیروئین بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ،منشیات بڑی تعداد میں برآمد کی گئی ہے
شاہد آفریدی نے کہا کہ قومی ٹیم کی قیادت کرنا ایک بڑے اعزاز کی بات ہے
خیبرپختونخوا الیکشن ٹریبونل نے کاغذات نامزدگی کے مسترد ہونے کے خلاف دائر درخواستوں کی رپورٹ جاری کردی. رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا بھر سے الیکشن ٹریبونل کو 331 درخواستیں موصول ہوئی٘ں. ان میںِ سے 173 اپیلوں پر جسٹس شکیل احمد ،جسٹس عتیق شاہ اور جسٹس وقار احمد نے سماعت کی۔