بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کیخلاف نئی تاریخ رقم کردی.اوپنر لٹن داس نے ناقابل شکست 42 رنز کی اننگ کھیلی.
براؤزنگ:اہم خبریں
شاہ محمود قریشی کی گرفتاری پر صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کی تنقید ان کا کہنا ہے کہ ایسی ریاست نہیں بننی چاہیے جہاں انسانی حقوق پامال کیا جائے۔
پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت نے پشاور سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 32 پر انتخاب لڑنے کا اعلان کر دیا، اس حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے انہیں کہا ہے کہ س سیٹ پر انتخاب لڑنے کا۔
جاپان چاند پر پہنچنے والا دنیا کا 5 واں ملک بننے کے قریب بہت ہے۔جاپان کا ستمبر میں روانہ ہونے والا مشن چاند کے مدار میں کامیابی سے داخل ہوگیا ہے
اسلام آباد میں نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت خیبرپختونخوا کے امور پر اہم جائزہ اجلاس ہوا ہے
ملک کے دو صوبوں پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقے آج بھی شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں، یہی وجہ ہے کہ لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر ہے۔
پنجاب میں ڈینگی وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران لاہور میں 4 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے۔
حق دو تحریک کے رہنما صبغت اللہ شاہ جی نے اسلام آباد میں جاری لواحقین لانگ مارچ شرکاءکے دھرنا کیمپ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے خیال میں اب یہ مذمت اور حمایت کا چکر ہم چھوڑ دیں تو یہ بہتر ہے.بلوچستان جب تک میدان جنگ ہے یہ سب کچھ جاری رہے گا
پشاور کی بی آر ٹی میں ایک سال کے دوران 8کروڑ مسافروں نے سفر کیا ،روزانہ کی بنیاد پر مسافروں کی تعداد 3 لاکھ 16 ہزار سے تجاوز کر گئی جس میں تقریباً 30 فیصد خواتین ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد ایک اور مقدمے میں گرفتار کر لیا۔