افریقی کپتان ٹیمبا باؤما بھارت کیخلاف پہلے ٹیسٹ کے دوران انجرڈ ہوگئے.ٹیمبا کے گراؤنڈ سے باہر جانے کے بعد ڈین ایلگر نے ٹیم کی قیادت سنبھالی
براؤزنگ:اہم خبریں
آسٹریلیا میں شدید بارشو ں سے 8 افراد ہلاک جبکہ متعدد لاپتہ ہوگئے۔بجلی بحال ہونے میں کئی دن لگ جائیں گے، آسٹریلیوی حکام
پاکستان اور مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم کا اعزاز اپنے نام کرنے والی شہید بے نظیر بھٹو کی آج 16 ویں برسی منائی جارہی ہے۔
سابق وزیرِ اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کی یوم شہادت پر سندھ حکومت کا صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔
’صبح اٹھے ناشتہ نہیں ملا‘، غزہ میں شہید 11 سالہ بچی کی ڈائری وائرل
اسلام آباد بلوچ دھرنا کیمپ پر رات گئے نامعلوم مسلح افراد کا دھاوا، شرکا کو دھمکیاں، اسپیکر اٹھا کر فرار
پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں کرسمس کی پروقار تقریبات ہوئیں۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کیے گئے تھے۔
پی ٹی آئی نے پرویزخٹک کے بیان کو "بلے” کا نشان ہتھیانے کی سازش قرار دے دیا
پاکستان کرکٹ ٹیم نے کرسمس کے موقع پر آسٹریلوی کھلاڑیوں اور ان کے اہل خانہ کو تحائف پیش کیے ہیں
قائد اعظم پر لکھی گئی سری لنکن مصنف کی کتاب نے پہلے ہی دن فروخت کا ریکارڈ توڑ دیا.دوران تقریب ہی کتاب کی 6000 کاپیوں کی فروخت قائد اعظم کی مقبولیت کا منہ بولتا ثبوت ہے.