Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جون 2, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا: مختلف علاقوں میں طوفانی ہواوں او بارش کے دوران مختلف حادثات میں 39 افراد زخمی
    • دوسرا ون ڈے، آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے ہراکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی
    • بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 17 دہشت گرد ہلاک
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور کویتی وزیر خارجہ کا رابطہ، خطے میں امن کے لیے سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال
    • بھارت کی ریاستی دہشت گردی، منی پور میں متعدد مکانات نذر آتش، حکومت کی جانب سے عوامی حقوق کی پامالی
    • وزیرداخلہ محسن نقوی اور گورنر فیصل کریم کنڈی کی ملاقات، خیبرپختونخوا کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
    • وزیراعظم شہبازشریف اور یورپی یونین کی نمائندہ کایا کالاس کی ملاقات، یورپی یونین کے ساتھ تجارت، سرمایہ کاری بڑھانے کے عزم کا اعادہ
    • سرمایہ کاری اور معاشی ترقی کے لیے شعبہ جاتی اصلاحات ناگزیر ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ڈی جی خان میں پولیس نے چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا
    اہم خبریں

    ڈی جی خان میں پولیس نے چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا

    مئی 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    In DG Khan, the police foiled the terrorist attack on the check post
    Share
    Facebook Twitter Email

    ڈی جی خان میں پولیس کے جوانوں نے چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا ہے۔

    ڈی جی خان میں پولیس کے جوانوں نے چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔پولیس کے مطابق ڈیرہ غازی خان میں جھنگی چیک پوسٹ پر  رات گئے دہشتگردوں نے حملہ کیا تھا جس کو پولیس نے ناکام بنایا۔ریجنل پولیس آفیسرسجاد حسن کے مطابق چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں7 پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔آر پی او کے مطابق جھنگی چیک پوسٹ تونسہ کے علاقے میں خیبرپختونخوا پنجاب بارڈر پر واقع ہے، چیک پوسٹ پر حملہ آور  قبضہ کرناچاہتے تھے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے دو افراد جاں بحق
    Next Article محنت کش طبقے کےحقوق کاتحفظ کئے بغیر ترقی ناممکن ہے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبر پختونخوا: مختلف علاقوں میں طوفانی ہواوں او بارش کے دوران مختلف حادثات میں 39 افراد زخمی

    جون 2, 2026

    بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 17 دہشت گرد ہلاک

    جون 2, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور کویتی وزیر خارجہ کا رابطہ، خطے میں امن کے لیے سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال

    جون 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا: مختلف علاقوں میں طوفانی ہواوں او بارش کے دوران مختلف حادثات میں 39 افراد زخمی

    جون 2, 2026

    دوسرا ون ڈے، آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے ہراکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی

    جون 2, 2026

    بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 17 دہشت گرد ہلاک

    جون 2, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور کویتی وزیر خارجہ کا رابطہ، خطے میں امن کے لیے سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال

    جون 2, 2026

    بھارت کی ریاستی دہشت گردی، منی پور میں متعدد مکانات نذر آتش، حکومت کی جانب سے عوامی حقوق کی پامالی

    جون 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.