Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاورمیں برطانوی نژاد شہری کے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا،بیوی اور ساس ملوث نکلے
    اہم خبریں نومبر 15, 2024

    پشاورمیں برطانوی نژاد شہری کے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا،بیوی اور ساس ملوث نکلے

    Facebook Twitter Email
    In Peshawar, there was a drop scene of the murder of a citizen of British origin, his wife and mother-in-law were involved
    ملزمان نے 10 نومبر کو قاضی کلے میں جائیداد اور رقم کی لالچ میں آکر شاہ حسین نامی نوجوان کو قتل کیا،پولیس
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: پولیس کے مطابق صوبائي دارالحکومت ميڼ برطانوی نژاد پاکستانی شہری کے قتل میں بیوی، ساس اور دیگر رشتہ دار ملوث نکلے۔

    پولیس نے بتایاکہ ملزمان نے 10 نومبر کو قاضی کلے میں جائیداد اور رقم کی لالچ میں آکر شاہ حسین نامی نوجوان کو قتل کیا اور بیوی نے مدعی بن کرنامعلوم ملزمان کےخلاف مقدمہ درج کرایا تھا۔

    پوليس کے مطابق ملزمان نے وردات کے دوران گھرمیں سی سی ٹی وی کیمرے پرکپڑا ڈال دیا تھا۔

    پولیس نے قتل میں ملوث تمام ملزمان کو گرفتار کر لیا اور گرفتارملزمان نے جائیداد اوررقم کی لالچ میں قتل کرنے اعتراف کرلیا۔

    ایس پی فقیر آباد طلال احمد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ برطانوی نژاد پاکستانی شہری کے قتل میں بیوی،ساس اوردیگر رشتہ دارملوث ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کے استعمال کو غیرشرعی قرار ديدیا
    Next Article عمران خان کی خواہش کے باوجود پاک فوج مذاکرات کیلئے تیار نہیں، برطانوی اخبارکا دعویٰ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.