Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, نومبر 26, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد ناصر نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
    • پاک فوج کیلئے ملک کی سرحدی سالمیت، سکیورٹی اور ہر پاکستانی شہری کا تحفظ اولین ترجیح ہے، فیلڈ مارشل
    • خیبر نیٹ ورک اور شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
    • سہ ملکی ٹی 20 سیریز میں سری لنکا کی پہلی کامیابی، زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست
    • پاک بحریہ کا ملکی ساختہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
    • خواجہ نجم الحسن کی ( E.page) میں خصوصی شرکت۔ تہمینہ کے ساتھ۔۔
    • کےٹو۔ٹی وی کا ( Area.051) مختلف فارمیٹس پہ مشتمل شوز
    • ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر دہشتگردوں کے حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وادی تیراہ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے بے گناہ شہری شہید ہوئے، وزیراعظم شہبازشریف
    اہم خبریں

    وادی تیراہ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے بے گناہ شہری شہید ہوئے، وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 28, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Innocent civilians were martyred in terrorist firing in Tirah Valley, says Prime Minister Shehbaz Sharif
    دہشت گردوں اور دہشت گردی کو منطقی انجام تک پہنچا کر دم لیں گے، وزیراعظم
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعظم شہبازشریف نے خیبرپختونخوا کے قبائلی علاقے ضلع خیبر میں وادی تیراہ میں پُرامن مظاہرین اور بے گناہ شہریوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

    اسلام آباد: وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے وادی تیراہ کے علاقے باغ میدان میں گزشتہ روز دہشتگردوں  کی فائرنگ سے بے گناہ معصوم اور پر امن شہریوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس کیا ۔

    وزیر اعظم نے زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایات دیں جبکہ دہشتگردوں کی جانب سے پُرامن شہریوں کو  نشانہ بنانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ۔

    وزیراعظم نے کہا کہ دہشت گردوں کے مکروہ عزائم ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے، دہشت گردوں اور دہشت گردی کو منطقی انجام تک پہنچا کر دم لیں گے ۔

    دوسری جانب آئی جی خیبر پختونخوا نارتھ نے ایف سی ہسپتال میں وادی تیراہ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے ہونے والے زخمیوں کی عیادت کی اور اُن کی جلد صحت یابی کیلیے دعا کی ۔

    میجر جنرل راؤ عمران سرتاج نے فرنٹیئر کور ٹیچنگ اسپتال میں وادی تیراہ کے زخمیوں کی عیادت کی، زخمیوں نے آئی جی ایف سی نارتھ کو دہشتگردوں کی فائرنگ کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا اور علاج پر اطمینان کا اظہار کیا ۔

    واقعے کے زخمیوں نے دہشتگردوں سے اپنے علاقے کو پاک کرنے اور ایک فوج کے شانہ با شانہ شدت پسندوں کے خلاف لڑنے کے عزم کو دہرایا جبکہ  پاک فوج اور ایف سی نارتھ کا مفت علاج معالجہ فراہم کرنے پر شکریہ ادا کیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپہلگام حملے کے دہشت گرد بھارتی تھے، سابق وزیر داخلہ چدمبرم نے حقیقت بیان کردی
    Next Article شاہراہ بابوسر سیلابی ریلوں میں خیبر ٹی وی اینکر شبانہ لیاقت سمیت متعدد سیاح لاپتہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد ناصر نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

    نومبر 26, 2025

    پاک فوج کیلئے ملک کی سرحدی سالمیت، سکیورٹی اور ہر پاکستانی شہری کا تحفظ اولین ترجیح ہے، فیلڈ مارشل

    نومبر 26, 2025

    خیبر نیٹ ورک اور شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

    نومبر 25, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد ناصر نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

    نومبر 26, 2025

    پاک فوج کیلئے ملک کی سرحدی سالمیت، سکیورٹی اور ہر پاکستانی شہری کا تحفظ اولین ترجیح ہے، فیلڈ مارشل

    نومبر 26, 2025

    خیبر نیٹ ورک اور شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

    نومبر 25, 2025

    سہ ملکی ٹی 20 سیریز میں سری لنکا کی پہلی کامیابی، زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست

    نومبر 25, 2025

    پاک بحریہ کا ملکی ساختہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

    نومبر 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.