Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, نومبر 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ومانیہ کی گلوکارہ جارجیانا کوستیا گلوگا کو گلوبل ایمبیسیڈر ایوارڈ 2026 سے نواز دیا گیا
    • خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں مزید 22 دہشت گرد ہلاک
    • کوئٹہ: دو گاڑیوں میں تصادم، حادثے میں 10 افراد جاں بحق،27 افراد زخمی
    • خیبر ڈیجیٹل، کیم ٹیک اور ٹی ایم یو سی کے درمیان ایم او یو، طلبہ کو عملی میڈیا تربیت فراہم کرنے پر اتفاق
    • پاک فوج کا فتح 3 سپر سونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
    • پاکستان اور برطانیہ کے جیولوجیکل اداروں کے درمیان معاہدہ، معدنی سرمایہ کاری کے فروغ میں اہم پیش رفت
    • پاکستان کا پہلا خلا باز چین کے شینزو 24 خلائی مشن کے ذریعے خلا میں جانے کے لیے تیار
    • بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جدید ترین ای چالان سسٹم متعارف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک
    خیبرپختونخوا اپریل 4, 2026

    باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

    Facebook Twitter Email
    انٹیلی جنس بنیاد پر باجوڑ میں کارروائی، 4 دہشت گرد جہنم واصل
    Share
    Facebook Twitter Email

    باجوڑ: سیکیورٹی ذرائع کے مطابق باجوڑ کے علاقے جیلی نارتھ میں ایک ٹارگٹڈ آپریشن کیا گیا، جب انٹیلی جنس معلومات کے ذریعے شدت پسند گروہ فتنہ الخوارج تشکیل کی کٹکوٹ کی جانب نقل و حرکت کی نشاندہی ہوئی۔

    تفصیلات کے مطابق تقریباً 10 سے 12 مشتبہ دہشت گردوں کو علاقے میں پیش قدمی کرتے ہوئے دیکھا گیا، جس کے بعد سیکیورٹی فورسز نے مصدقہ انٹیلی جنس کی بنیاد پر گھات لگا کر کارروائی کی۔

    کارروائی کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں چار دہشت گرد موقع پر ہلاک ہوئے جبکہ پانچ شدید زخمی ہو گئے۔

    سیکیورٹی حکام نے تصدیق کی ہے کہ یہ آپریشن مربوط حکمت عملی کے تحت کیا گیا تاکہ گروہ کی مزید پیش قدمی روکی جا سکے اور علاقے کو محفوظ بنایا جا سکے۔

    علاقے میں سرچ اینڈ کلیئرنس آپریشن جاری ہے تاکہ کسی بھی باقی ماندہ خطرے کو مکمل طور پر ختم کیا جا سکے۔

    Bajaur Bajaur Operation Counter Terrorism Fitna Al Khawarij Gilli North Intelligence based operation Khawarij Kitkot Militants North Pakistan Security Pakistan Army Operations Pakistan Security Forces Security News security operation Terrorism Update
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleریاستی وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم
    Next Article فنکاروں کے حقوق کے لیے جدوجہد جاری رہے گی: سعیدہ خان
    Saifullah
    • Website

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں مزید 22 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 19, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جدید ترین ای چالان سسٹم متعارف

    نومبر 18, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد جنوبی وزیرستان میں عوامی سہولیات کی بہتری کیلئے اقدامات تیز

    نومبر 18, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ومانیہ کی گلوکارہ جارجیانا کوستیا گلوگا کو گلوبل ایمبیسیڈر ایوارڈ 2026 سے نواز دیا گیا

    نومبر 19, 2026

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں مزید 22 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 19, 2026

    کوئٹہ: دو گاڑیوں میں تصادم، حادثے میں 10 افراد جاں بحق،27 افراد زخمی

    نومبر 19, 2026

    خیبر ڈیجیٹل، کیم ٹیک اور ٹی ایم یو سی کے درمیان ایم او یو، طلبہ کو عملی میڈیا تربیت فراہم کرنے پر اتفاق

    نومبر 18, 2026

    پاک فوج کا فتح 3 سپر سونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

    نومبر 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.