Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
    • خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
    • بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    • پاکستان کا پہلا خلاباز چین سے خلائی سفر کے لیے تیار
    • فارما ایشیا 2026ء کراچی: دوسرے روز بھی ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی بھرپور شرکت
    • چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی جانب سے تمام محکموں کو خریداری کے عمل کا جائزہ لینے اور اصلاحات کی ہدایت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اسماعیل بقائی نے ایران امریکا معاہدے کی تصدیق کر دی، عمل درآمد کے لیے فوری مذاکرات کا اعلان
    بین الاقوامی جون 18, 2026

    اسماعیل بقائی نے ایران امریکا معاہدے کی تصدیق کر دی، عمل درآمد کے لیے فوری مذاکرات کا اعلان

    Facebook Twitter Email
    Iran confirms finalization of US-Iran memorandum as electronic signatures completed
    فائل فوٹو
    Share
    Facebook Twitter Email

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے تصدیق کی ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان مفاہمتی یادداشت کا حتمی متن طے پا گیا ہے اور دونوں فریقین نے اس پر الیکٹرانک دستخط کر دیے ہیں۔

    سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اسماعیل بقائی نے کہا کہ معاہدے کے متن پر ایران کے صدر مسعود پزشکیان اور امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ دستخط کر چکے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ جمعہ کو سوئٹزرلینڈ میں متوقع ملاقات معاہدے پر دستخط کے لیے نہیں تھی، جبکہ ملاقات ہوگی یا نہیں اس بارے میں آئندہ چند گھنٹوں میں فیصلہ متوقع ہے۔

    اسماعیل بقائی نے کہا کہ مفاہمتی یادداشت پر عمل درآمد کے لیے فوری مذاکرات شروع کیے جائیں گے، جبکہ آبنائے ہرمز کا معاملہ ایران اور عمان کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر اسرائیل کی جانب سے لبنان پر حملے جاری رہے تو اسے معاہدے کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا۔

    انہوں نے مزید کہا کہ آبنائے ہرمز میں جہازوں کو فراہم کی جانے والی خدمات کے عوض فیس وصول کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کے پاس افزودہ یورینیم کو کم درجے پر لانے کا آپشن موجود ہے، تاہم ایرانی جوہری مواد ملک سے باہر نہیں بھیجا جائے گا۔

    اسماعیل بقائی کے مطابق آئندہ 60 دنوں کے دوران کسی بھی فریق کو خطے میں اپنی فوجی موجودگی میں اضافہ نہیں کرنا چاہیے اور نہ ہی نئی پابندیاں عائد کی جانی چاہئیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ایران پر عائد تیل کی پابندیاں ختم کی جائیں اور ایران کو فوری طور پر تیل فروخت کرنے کی اجازت دی جائے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم شہباز شریف کا ایران، امریکا اسلام آباد مفاہمتی یادداشت بطور ثالث دستخط
    Next Article وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیرِ صدارت اجلاس، محرم جلوسوں اور مجالس کی سکیورٹی کا جائزہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026

    واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026

    واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2026

    خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض

    اکتوبر 22, 2026

    بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.