Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, ستمبر 12, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا
    • پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری
    • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر
    • تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام
    • پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
    • توڑ پھوڑ کيس، پی ٹی آئی کے 8 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
    • پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز
    • خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایران امریکہ مذاکرات: وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
    بین الاقوامی جون 21, 2026

    ایران امریکہ مذاکرات: وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے

    Facebook Twitter Email
    Iran-US talks: Prime Minister Shehbaz Sharif and Field Marshal Asim Munir arrive in Switzerland with high-level delegation
    امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے ساتھ وفد میں جیرڈ کشنر اور اسٹیو وٹکوف بھی موجود تھے جنہوں نے وزیراعظم پاکستان سے ملاقات کی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

     اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے تسلسل میں ایران اور امریکہ کے درمیان آج برگن سٹاک، سوئٹزرلینڈ میں تکنیکی سطح کے مذاکرات منعقد ہو رہے ہیں ۔

    وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ان مذاکرات میں شرکت کریں گے جس کیلئے وزیراعظم اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ ہمراہ برگن سٹاک پہنچ چکے ہیں ۔

    دوسری جانب امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس بھی امریکی وفد کے ہمراہ  ایران سے مذاکرات کے لیے سوئٹزر لینڈ پہنچ گئے ہیں ۔

    اس موقع پر جے ڈی وینس نے کہا کہ سوئٹزر لینڈ میں ایک یا دو دن قیام کا امکان ہے، دورے کا مقصد ایران کیساتھ جوہری مسئلے پر  پیشرفت اور لبنان جنگ بندی معاملے پر آگے بڑھنا ہے ۔

    رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کے خصوصی مندوب سٹیو وٹکوف اور داماد جیرڈ کشنر پہلے ہی سوئٹزر لینڈ میں موجود ہیں جبکہ قطری نمائندے بھی مذاکرات میں شریک ہیں ۔

    دریں اثنا وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکہ نے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ملاقات بھی کی ہے ۔

    امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے ساتھ وفد میں جیرڈ کشنر اور سٹیو وٹکوف بھی موجود تھے جنہوں نے وزیراعظم پاکستان سے ملاقات کی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleویمنز ٹی 20 ورلڈکپ ميں پاکستان کو مسلسل تیسری شکست، بنگلا دیش 23 رنز سے کامیاب
    Next Article پاکستان کی ثالثی میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا سوئٹزرلینڈ میں آغاز
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026

    تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام

    ستمبر 11, 2026

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026

    تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام

    ستمبر 11, 2026

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.