Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ ميں پاکستان کو مسلسل تیسری شکست، بنگلا دیش 23 رنز سے کامیاب
    کھیل جون 20, 2026

    ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ ميں پاکستان کو مسلسل تیسری شکست، بنگلا دیش 23 رنز سے کامیاب

    Facebook Twitter Email
    Pakistan suffers third consecutive defeat in Women's T20 World Cup, Bangladesh wins by 23 runs
    بنگلہ دیش کے 124 رنز ہدف کے جواب میں قومی ٹیم مقررہ اوورز میں 8 وکٹ پر صرف 100 رنز بنا سکی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

     ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کو مسلسل تیسری شکست کا سامنا کرنا پڑا اور بنگلا دیش نے قومی ٹیم کو 23 رنز سے ہرادیا، 124 رنز ہدف کے تعاقب میں پاکستان ویمنز ٹیم مقررہ اوورز میں 100 رنز بنا سکی ۔

    ساؤتھمپٹن میں کھیلے گئے ویمنز ٹی ٹوینٹی ورلڈ کے 15 ویں میچ میں بنگلا دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، اور مقررہ اوورز میں 6 وکٹ کے نقصان پر 123 رنز بنائے ۔

    بنگلہ دیش کی جانب سے نگار سلطانہ اور سبحانہ مشتری 22، نگار سلطانہ نے 36 جبکہ شورنا اختر نے 39 رنز بناکر ٹیم کا سکور 123 تک پہنچایا ۔

    پاکستان کی جانب سے فاطمہ ثنا 2، سعدیہ اقبال، تسمیہ رباب، نشریٰ سندھو اور طوبیٰ حسن نے ایک، ایک کھلاڑی کو آوٹ کیا ۔

    منیبہ علی اور گل فیروزہ نے 49 رنز کا شاندار آغاز فراہم کیا تاہم گل فیروزہ  23 اور منیبہ 25 رنز بناکر پویلین لوٹ گئیں اور اس کے بعد صرف 14 رنز پر 6 وکٹیں گریں ۔

    پاکستان ٹیم 20 اوورز میں 8 وکٹ پر 100 رنز ہی بناسکی اور یوں اسے 23 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، جس کے ساتھ ہی قومی ٹیم کو جاری میگا ایونٹ میں مسلسل تیسری شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔

    بنگلا دیش کی ناہیدہ اختر اور سنجیدہ اختر نے تین، تین وکٹیں حاصل کیں، شاندار 39 رنز کی اننگز کھیلنے پر شورنا اختر میچ کی بہترین کھلاڑی قرار پائیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامریکا اور ایران میں تکنیکی سطح کے مذاکرات اتوار کو سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے،ترجمان دفتر خارجہ
    Next Article ایران امریکہ مذاکرات: وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایشن گیمزمیں پاکستان ہاکی ٹیم کا شاندار آغاز، تھائی لینڈ کو 0-9 سے شکست دیدی

    ستمبر 20, 2026

    لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی

    ستمبر 17, 2026

    پاکستان انڈر 19 ٹیم کی شاندار کاکردگی، انگلینڈ کو ون ڈے سیریز میں شکست دیدی

    ستمبر 16, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.