Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اکتوبر 7, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سابق سینیٹر مشتاق احمد کو اسرائیلی قید سے رہا کردیا گیا، اسحاق ڈار کی تصدیق
    • شکار پور: ریلوے ٹریک پر دھماکہ، 4 بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں، 7 افراد زخمی
    • بھارت معرکہ حق میں پاکستان کا کوئی طیارہ نہیں گرا سکا، ترجمان پاک فوج
    • افغانستان کا باگرام ایئربیس کسی صورت امریکہ کے حوالے نہ کرنے کا اعلان
    • اے کے آئی،مختلف اعصابی مسائل سے دوچار بچوں کیلئے پشاور میں ایک منفرد اور خیراتی ادارہ
    • کوہاٹ میں دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ، پولیس اہلکار شہید، ایف سی حوالدار زخمی
    • پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی کو وزیراعظم کےخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی پیشکش کردی
    • دہشت گردی پر قابو پانے کیلئے پاکستان سے ہر ممکن تعاون کریں گے، ملائشین وزیراعظم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اسرائیل حماس رہنماؤں پر حملہ کر کے غزہ میں جنگ ختم کرنے کی کوششوں کو ناکام بنانا چاہتا ہے، قطری وزیراعظم کا سلامتی کونسل سے خطاب
    بین الاقوامی

    اسرائیل حماس رہنماؤں پر حملہ کر کے غزہ میں جنگ ختم کرنے کی کوششوں کو ناکام بنانا چاہتا ہے، قطری وزیراعظم کا سلامتی کونسل سے خطاب

    ستمبر 12, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Israel wants to thwart efforts to end the war in Gaza by attacking Hamas leaders, Qatari Prime Minister's address to the Security Council
    غزہ میں جنگ بندی کے لیے اپنی سفارتی کوششیں جاری رکھیں گے، محمد بن عبدالرحمان الثانی
    Share
    Facebook Twitter Email

    قطر کے وزیراعظم محمد بن عبدالرحمان  الثانی نے دوحہ پر اسرائیل کے حملے کو سفارتکاری کی توہین اور  امن کوششوں کو نقصان پہنچانے کی کوشش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل  حماس رہنماؤں پر حملہ کر کے غزہ میں جنگ ختم کرنے کی کوششوں کو ناکام بنانا چاہتا ہے تاہم قطر غزہ میں جنگ بندی کے لیے اپنی سفارتی کوششیں جاری رکھے گا ۔

     سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے قطری وزیراعظم محمد بن عبدالرحمان  الثانی نے اسرائیلی حملے میں ہونے والے جانی و مالی نقصان کی مذمت کی ۔

    ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل نے دوحہ پر حملہ کرکے سفارتکاری کی توہین کی ہے اور  اسرائیل حماس رہنماؤں پر حملہ کر کے غزہ میں جنگ ختم کرنے کی کوششوں کو ناکام بنانا چاہتا ہے ۔

    انہوں نے سلامتی کونسل کو یقین دہانی کرائی کہ ان کا ملک غزہ میں جنگ بندی کے لیے اپنی سفارتی کوششیں جاری رکھے گا ۔

    ان کا کہنا تھا کہ قطرکا ثالثی کا کردار  عالمی سطح پر سراہاگیا، خونریزی روکنے کے لیے اپنے انسانی اور  سفارتی کردار کو  بغیر کسی ہچکچاہٹ کے جاری رکھیں گے ۔

     قبل ازیں قطر کے وزیراعظم نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا تھا کہ اسرائیلی حملے نے یرغمالیوں کی رہائی کی تمام امیدیں ختم کر دیں اور حماس پر اسرائیلی حملے سے یرغمالیوں کا مستقبل تاریک ہوگیا ہے ۔

    یاد رہے کہ 9 ستمبر کو اسرائیل نے قطر کے دارالحکومت دوحہ پر فضائی حملہ کرکے حماس کی مرکزی قیادت کو نشانہ بنایا تھا،حملے میں مرکزی قیادت محفوظ رہی تاہم خلیل الحیہ کے بیٹے سمیت 6 افراد شہید ہوگئے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایشیاکپ تیسرا میچ، بنگلہ دیش نے ہانگ کانگ کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی
    Next Article آپریشن کے دوران ہتھیار ڈالنے والے دہشتگرد کے تہلکہ خیز انکشافات
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سابق سینیٹر مشتاق احمد کو اسرائیلی قید سے رہا کردیا گیا، اسحاق ڈار کی تصدیق

    اکتوبر 7, 2025

    بھارت معرکہ حق میں پاکستان کا کوئی طیارہ نہیں گرا سکا، ترجمان پاک فوج

    اکتوبر 7, 2025

    افغانستان کا باگرام ایئربیس کسی صورت امریکہ کے حوالے نہ کرنے کا اعلان

    اکتوبر 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سابق سینیٹر مشتاق احمد کو اسرائیلی قید سے رہا کردیا گیا، اسحاق ڈار کی تصدیق

    اکتوبر 7, 2025

    شکار پور: ریلوے ٹریک پر دھماکہ، 4 بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں، 7 افراد زخمی

    اکتوبر 7, 2025

    بھارت معرکہ حق میں پاکستان کا کوئی طیارہ نہیں گرا سکا، ترجمان پاک فوج

    اکتوبر 7, 2025

    افغانستان کا باگرام ایئربیس کسی صورت امریکہ کے حوالے نہ کرنے کا اعلان

    اکتوبر 7, 2025

    اے کے آئی،مختلف اعصابی مسائل سے دوچار بچوں کیلئے پشاور میں ایک منفرد اور خیراتی ادارہ

    اکتوبر 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.