Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جون 24, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران کا قطر میں امریکی اڈے پرحملے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں واضح کمی
    • وزیراعظم شہبازشریف کا قطر میں امریکی اڈے پر ایرانی حملے پر اظہار تشویش
    • ايران کے قطر،عراق،کویت،بحرین میں امریکی اڈوں پر میزائل حملے
    • بانی پی ٹی آئی کے حکم پر ایک منٹ میں اسمبلی تحلیل کردونگا،وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور
    • خیبرپختونخوا حکومت اپنے ہی دعووں سے مکر گئی،بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کئے بغیر بجٹ منظور
    • قومی سلامتی کمیٹی کی ایران کے جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت، ایران کے دفاع کے حق کی بھی توثیق
    • طاقت اور تقدیر کا تصادم
    • پاکستان کا ایٹمی پروگرام، زیرو سے ہیرو تک کا سفر!
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لگتا ہے وکلا چاہتے ہیں لوگ قید میں سڑتے رہیں، جسٹس جمال مندوخیل
    قومی خبریں

    لگتا ہے وکلا چاہتے ہیں لوگ قید میں سڑتے رہیں، جسٹس جمال مندوخیل

    فروری 10, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    It seems that lawyers want people to rot in prison, Justice Jamal Mandukhel
    سلمان اکرم راجا ٹریفک میں پھنسنے کے سبب نہیں پہنچ سکے۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد میں وکلا کے احتجاج کے پیش نظر راستوں کی بندش کی وجہ سے سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے ملٹری کورٹس کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی ۔

    سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے سماعت شروع کی، تو معاون وکیل رانا وقار نے عدالت کو آگاہ کیا کہ سپریم کورٹ آنے کے لیے صرف مارگلہ روڈ والا ایک ہی راستہ کھلا ہوا ہے، سلمان اکرم راجہ ٹریفک میں پھنسنے کے سبب نہیں پہنچ سکے ۔

    جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ خواجہ حارث صاحب پہنچ گئے، آدھا گھنٹہ پہلے نکل آتے تو اس وقت سپریم کورٹ میں ہوتے، لگتا ہے وکلا چاہتے ہیں لوگ قید میں سڑتے رہیں ۔

    واضح رہے کہ اسلام آباد میں وکلا کے احتجاج کے پیش نظر ریڈ زون کے گرد سیکیورٹی سخت کردی گئی تھی، اور ریڈ زون میں داخلے کے راستے محدود کر دیے گئے تھے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتحریک انصاف میں ڈسپلن کا بہت بڑا فقدان،صوابی جلسے میں جو کچھ ہوا وہ افسوسناک ہے،شوکت یوسفزئی
    Next Article لیبیا میں پاکستانی شہریوں کو لیجانے والی ایک اور کشتی کو حادثہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف کا قطر میں امریکی اڈے پر ایرانی حملے پر اظہار تشویش

    جون 23, 2025

    قومی سلامتی کمیٹی کی ایران کے جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت، ایران کے دفاع کے حق کی بھی توثیق

    جون 23, 2025

    کیش لیس نظام کو فروغ دینے کیلئے ڈیجیٹل لین دین کو آسان بنانے کی ہدایت

    جون 23, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران کا قطر میں امریکی اڈے پرحملے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں واضح کمی

    جون 23, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کا قطر میں امریکی اڈے پر ایرانی حملے پر اظہار تشویش

    جون 23, 2025

    ايران کے قطر،عراق،کویت،بحرین میں امریکی اڈوں پر میزائل حملے

    جون 23, 2025

    بانی پی ٹی آئی کے حکم پر ایک منٹ میں اسمبلی تحلیل کردونگا،وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور

    جون 23, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت اپنے ہی دعووں سے مکر گئی،بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کئے بغیر بجٹ منظور

    جون 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.