Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جیکی شروف:سیلفی لینےوالےمداح کو تھپڑ ماردیا
    شوبز اپریل 6, 2024

    جیکی شروف:سیلفی لینےوالےمداح کو تھپڑ ماردیا

    Facebook Twitter Email
    Jackie Shroff has slapped a fan who took a selfie
    Share
    Facebook Twitter Email

    جیکی شروف نے سیلفی لینےوالےمداح کو تھپڑ ماردیا ہے

    بھارت کے سینیئر اداکار جیکی شروف نے سیلفی لینے والے مداح کے سر پر تھپڑ  دےمار جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔حال ہی میں بھارتی میڈیا کے مطابق جیکی شروف نے ممبئی میں مداحوں سے ملاقات کی، منفرد لباس میں ملبوس سینیئر اداکار نے پودوں کے گملے بھی ہاتھ میں اُٹھائے ہوئے تھے۔وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جیکی شروف نے اُن کے ساتھ تصویر بنوانے والے ایک مداح کو مزاحیہ انداز میں کہا کہ مجھے کمر کے پاس سے نہیں پکڑو بلکہ میرے کندھے پر ہاتھ رکھ کر تصویر بنالو۔

    اس کے بعد ایک اور مداح جیکی شروف کے ساتھ سیلفی لینے کے لیے آگے بڑھا تو مداح کے سر پر اداکار نے تھپڑ مارا اور پہلے مداح کو ایک طرف کیا اور پھر اُس کے ساتھ سیلفی لی۔ جیسے ہی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو مداحوں نے جیکی شروف کے اس عمل پر شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اداکار کیا پاگل ہیں؟ جو مداح کو مار رہے ہیں۔اس پر ایک مداح نے کہا کہ تصور کریں کہ اگر وہ مداح بھی پلٹ کر جیکی شروف کو تھپڑ مار دیتا تو جیکی شروف کیا کرتے، دیگر مداحوں نے کہا کہ یہ غلط ہے، کسی کو آپ نہیں مار سکتے ہیں، وہ آپ کا رشتہ دار یا دوست نہیں ہے جس کو آپ تھپڑ مار کر اس کو مذاق مستی کا نام دے رہے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈیرہ اسماعیل خان میں آٹھ دہشتگرد مارے گئے
    Next Article وزیراعظم اورسعودی ولی عہد کی ملاقات,دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبر ٹیلی ویژن پشاور میری شناخت کا بنیادی ذریعہ بنا: گلوکارہ لیلیٰ خان

    جون 30, 2026

    60 سالہ فنی خدمات کو صرف خیبر ٹیلی ویژن نے تسلیم کیا: استاد احمد گل

    جون 19, 2026

    خیبر ٹیلی ویژن نے پختون روایات اور ثقافت کو ہمیشہ اولین ترجیح دی: رشید سہیل پراچہ

    جون 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.