Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, دسمبر 17, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی آبدوز غازی کو چین میں لانچ کر دیا گیا
    • خیبر پختونخوا کے عوام کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، وزیراعظم شہبازشریف
    • نامور فنکار عاصم بخاری کی طبیعت بگڑنے کے باعث ھسپتال منتقل حالت تشویشناک
    • کمال احد رضوی کو دنیا سے رخصت ھوئے 10 سال کا عرصہ پلک چھپکتے بیت گیا۔
    • نوجوان نسل کی عملی زندگی کو کامیاب بنانے کا موثئر ذریعہ ( نوئ کول)
    • گیتوں بھرا اور پراثر شاعری کا حسین امتزاج ( Social Junctiجon Digital World دیکھئے عبدالجلیل خان کے سنگ۔۔۔۔۔
    • پرائویٹ نظام تعلیم نے تعلیمی معیار کا ستیاناس کردیا ۔۔ ۔ ثانیہ سعید
    • شوبز کی دنیا میں سستی شہرت اور سفارش کبھی کام نہیں آتی۔۔ ڈاکٹر بخت زمان یوسفزئ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کشمور میں پاکستان رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی،ڈاکوؤں سے دو مغوی بحفاظت بازیاب
    سندھ

    کشمور میں پاکستان رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی،ڈاکوؤں سے دو مغوی بحفاظت بازیاب

    دسمبر 15, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Joint operation of Pakistan Rangers and police in Kashmore, two hostages were safely recovered from robbers
    اغوا شدگان میں غلام نبی اور عالم خان شامل تھے جنہیں بحفاظت بازیاب کرادیا گیا ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    سندھ کے  ضلع کشمور میں پاکستان رینجرز اور پولیس نے گزشتہ روز ڈاکوؤں سے اغوا شدگان کی بازیابی کیلئے مشترکہ کامیاب کارروائی کی  ۔

    مشترکہ کوششوں کے ذریعے پاکستان رینحرز نے دو اغوا شدگان کو گہال پور کچا کے علاقے، تھانہ گہالپور ضلع کشمور کے ڈاکو گینگ سے بازیاب کرایا لیا ۔بازیاب ہونے والوں  میں غلام نبی اور عالم خان شامل ہیں ۔

    غلام نبی کا تعلق ضلع منڈی بہاوالدین، پنجاب سے ہے جنکو 23 نومبر 2024 کو اغوا کیا گیا تھا ۔

    عالم ظاہر خان ولد اللہ داد کا تعلق ضلع ایبٹ آباد سے ہے جنکو 16 نومبر 2024 کو اغوا کیا گیا تھا ۔

    اغوا شدگان نے بازیابی کے بعد رینجرز اور پولیس کا شکریہ ادا کیا اور خراج تحسین پیش کیا ۔

    واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں تین مغوی ہندو تاجروں کو بھی بازیاب کروایا گیا تھا اور بھیو گینگ کے سربراہ امداد بھیو کو ایک ساتھی سمیت ہلاک کیا گیا تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی کے ايک اور جھوٹ کا پردہ فاش،ڈی چوک میں لاپتہ افراد کی فہرست بھی جعلی نکلی
    Next Article آئندہ 15 روز کیلئے پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان، ڈیزل او مٹی کا تیل سستا کردیا گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بھارت نے 11 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا

    دسمبر 12, 2025

    کراچی میں معصوم بچے کے گٹر میں گرنے کی فوٹیج سامنے آگئی

    دسمبر 3, 2025

    سندھ اسمبلی کے اراکین کی تنخواہوں میں بھی کئی لاکھ روپے اضافے کی منظوری

    اگست 27, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی آبدوز غازی کو چین میں لانچ کر دیا گیا

    دسمبر 17, 2025

    خیبر پختونخوا کے عوام کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، وزیراعظم شہبازشریف

    دسمبر 17, 2025

    نامور فنکار عاصم بخاری کی طبیعت بگڑنے کے باعث ھسپتال منتقل حالت تشویشناک

    دسمبر 17, 2025

    کمال احد رضوی کو دنیا سے رخصت ھوئے 10 سال کا عرصہ پلک چھپکتے بیت گیا۔

    دسمبر 17, 2025

    نوجوان نسل کی عملی زندگی کو کامیاب بنانے کا موثئر ذریعہ ( نوئ کول)

    دسمبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.