Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 3, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم شہباز شریف کا نیپالی سفارتخانے کا دورہ، سیلاب سے جانی و مالی نقصانات پر اظہار تعزیت
    • پاسکو فوری طور پر صوبوں کو گندم کی فراہمی یقینی بنائے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ہدایت
    • وزیراعظم شہبازشریف کا نرس رضیہ نورین کو ایک کروڑ روپے کا چیک، بہادری پر خراج تحسین بھی پیش کیا
    • پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز نے 15 خوارج ہلاک کردیے
    • وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس، ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ
    • بلوچ خواتین بلوچستان کے روشن مستقبل کی امید ہیں، صوبائی وزیر میر ضیاء لانگو
    • شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کی دراندازی ناکام، قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    • آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی ترقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ھماری مذاکراتی کمیٹی کے ارکان کے گھروں پہ چھاپے اور گرفتاریاں حکومت کی دوغلی پالیسی کا ثبوت ھے جنید اکبر خان
    خیبرپختونخوا جنوری 30, 2025

    ھماری مذاکراتی کمیٹی کے ارکان کے گھروں پہ چھاپے اور گرفتاریاں حکومت کی دوغلی پالیسی کا ثبوت ھے جنید اکبر خان

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور( حسن علی شاہ سے ) علی آمین گنڈا پور کی اضافی زمہ داری صوبائی صدارت تھی جو انہی کے کہنے پہ ان سے لیکر مجھے سونپی گئی.  ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی کے نو منتخب صوبائی صدر رکن قومی اسمبلی جنید اکبر خان نے خیبر نیوز پشاور کے ٹاک شو Cross Talk میں میزبان محمد وسیم کے سوالات کے جواب میں کیا.

    انہوں نے مذاکرات کے عمل کو ختم کرنے کی بنیادی وجہ حکومتی ارکان کے مخالفانہ بیانات قرار دیتے ھوئے کہا کہ ھماری مزاکراتی کمیٹی کے ایک رکن کے گھر پہ چھاپے اور پولیس گردی کی مذمت کرتے ھوئے یہ بھی کہا کہ جوڈیشنل کمیشن بنانے سے انکار کیا گیا پی ٹی آئی کے بانی کی ھدایات کے تحت جمھوریت کی بقا کی خاطر مذاکرات کا آغاز صدق دل سے کیا گیا مگر حکومت صرف اخباری بیانات تک سنجیدہ رھی جنید اکبر خان نے یہ بھی کہا کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کا عہدہ مجھ پہ اعتماد کا مظہر ھے اس سلسلے میں غیر جانبداری کا عملی ثبوت دونگا ایک سوال کے جواب میں جنید اکبر خان نے بتایا کہ ھم دوبارہ احتجاجی سیاست کی طرف آرھے ہیں اور پرامن بھرپور احتجاجی تحریک شروع کررھے ہیں جوکہ ھر سیاسی جماعت کا جمھوری حق ھے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم کی پی ٹی آئی کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت اور پارلیمانی کمیٹی بنانے کی پیشکش
    Next Article خیبر ٹیلیویژن کے سوا کسی چینل یا سرکاری ادارے نے میری کسمپرسی کا خیال نہیں رکھا۔۔ سردار مریخی
    Web Desk

    Related Posts

    پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز نے 15 خوارج ہلاک کردیے

    ستمبر 3, 2026

    سی ٹی ڈی پشاور کی کامیاب کارروائی، فتنہ الخوارج کے 4 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 2, 2026

    مانسہرہ میں لاپتہ ہونے والے غیر ملکی سیاح کی لاش پانچ روزہ سرچ آپریشن کے بعد برآمد

    ستمبر 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم شہباز شریف کا نیپالی سفارتخانے کا دورہ، سیلاب سے جانی و مالی نقصانات پر اظہار تعزیت

    ستمبر 3, 2026

    پاسکو فوری طور پر صوبوں کو گندم کی فراہمی یقینی بنائے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ہدایت

    ستمبر 3, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف کا نرس رضیہ نورین کو ایک کروڑ روپے کا چیک، بہادری پر خراج تحسین بھی پیش کیا

    ستمبر 3, 2026

    پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز نے 15 خوارج ہلاک کردیے

    ستمبر 3, 2026

    وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس، ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ

    ستمبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.