پشاور( حسن علی شاہ سے ) خیبر نیوز کا یہ ٹاک شو اس لحاظ سے ناظرین میں مقبولیت اور اہمیت رکھتا ھے کہ اب تک اس میں پاکستان کے تمام مرکزی اور صوبائی سیاسی اور مزھبی راھنماوں کو ھر قومی اور دینی مسائل پہ اظہار خیال کا پورا پورا موقع دیا جارھا ھے اور انکو اتفاق یا اختلاف رائے کا حق بھی حاصل ھے ( مرکہ) کے میزبان نامور صحافی اور تجزیہ نگار حسن خان ہیں جو غیر جانبدارانہ طور پہ ۔۔مرکہ۔۔ میں شرکت کرنیوالے مہمانوں سے سوالات پوچھتے ہیں یاد رھے کہ یہ ٹاک شو نہ صرف پاکستان بلکہ مڈل ایسٹ اور افغانستان میں بھی دیکھا جاتا ھے۔
اتوار, اگست 31, 2025
بریکنگ نیوز
- سہ ملکی سیریز میں پاکستان کی دوسری کامیابی، یو اے ای کو 31 رنز شکست
- پشاور:شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال، کشتیوں کے ذریعے 300 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا
- پشاور: گھڑی قمردین میں فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 3 افراد جاں بحق
- دو ماہ کے دوران بارشوں اور سیلاب میں 831 افراد جان سے گئے، خیبر پختونخوا میں 480، پنجاب میں 191 افراد جاں بحق
- وزیر اعظم شہباز شریف اہم دورے پر چین پہنچ گئے
- سکھ برادری کا پاک فوج کو سلام
- کوہاٹ میں پولیس پر حملے کے بعد جوابی آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک
- پنجاب میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہوگئی، صوبائی وزیر کی تصدیق