Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اگست 11, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ویسٹ انڈیز نے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستانی ٹیم کو 5 وکٹوں سے ہرادیا
    • گلگت: دنیور نالے میں مٹی کا تودہ گرنے سے 7 رضاکار جاں بحق، 6 زخمی
    • گلگت:ہنزہ شیشپر گلیشئر پھٹنے سے سیلاب آگیا ، سڑکیں ،کئی فصلوں اور زمینوں کو نقصان
    • بھارت اب بھی خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے پر بضد ہے، جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • جنرل باجوہ کی توسیع پی ٹی آئی کی سب سے بڑی غلطی تھی، پوری قوم سے معافی مانگتے ہیں، اسد قیصر
    • خیبرپختونخوا کا صحت انصاف کارڈ یا "صحت کرپشن کارڈ”؟
    • اسلام آباد ائیرپورٹ کے 8 دن تک بند رہنےکی خبریں درست نہیں، ترجمان ائیرپورٹ اتھارٹی
    • یومِ آزادی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، ملک بھر میں جشن کا سماں
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا:چاند رات اورعید کے موقع پراسلحے کی نمائش پر پابندی
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا:چاند رات اورعید کے موقع پراسلحے کی نمائش پر پابندی

    اپریل 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa Ban on display of weapons on the occasion of Chand Raat and Eid
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا میں چاند رات اورعید کے موقع پراسلحے کی نمائش پر پابندی عائد کردی گئی ہے

    خیبر پختونخوا حکومت کا چاند رات اورعید الفطر کے موقع پر اسلحے کی نمائش اور ہوائی فائرنگ پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔ اس حوالے سے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پورکا کہنا تھا کہ پابندی کا مقصد چاند رات کے موقع پر ہوائی فائرنگ کی وجہ سے انسانی جانوں کے ممکنہ ضیاع کو روکنا ہے۔وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ نے وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر تمام ڈپٹی کمشنرز اور ڈسٹرکٹ پولیس افسران کو مراسلہ جاری کردیا ہے۔

    ہوائی فائرنگ پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گئی۔ہوائی فائرنگ سے چاند رات اور عید کے موقع پر مکمل طور پراجتناب کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہوائی فائرنگ کرنا ایک قانونی جرم اور معاشرتی برائی ہے جو کسی کی عید کی خوشیوں کو زندگی بھر کے غم میں تبدیل کرسکتی ہےاپنی چند لمحوں کی خوشی کے لئے شہری کسی کے گھر کو ماتم کدہ نہ بنائیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر:دکانوں و بس سٹینڈ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
    Next Article کوئٹہ میں مسجد کے حجرے میں دھماکا ہوا
    Mahnoor

    Related Posts

    ویسٹ انڈیز نے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستانی ٹیم کو 5 وکٹوں سے ہرادیا

    اگست 11, 2025

    گلگت: دنیور نالے میں مٹی کا تودہ گرنے سے 7 رضاکار جاں بحق، 6 زخمی

    اگست 11, 2025

    گلگت:ہنزہ شیشپر گلیشئر پھٹنے سے سیلاب آگیا ، سڑکیں ،کئی فصلوں اور زمینوں کو نقصان

    اگست 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ویسٹ انڈیز نے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستانی ٹیم کو 5 وکٹوں سے ہرادیا

    اگست 11, 2025

    گلگت: دنیور نالے میں مٹی کا تودہ گرنے سے 7 رضاکار جاں بحق، 6 زخمی

    اگست 11, 2025

    گلگت:ہنزہ شیشپر گلیشئر پھٹنے سے سیلاب آگیا ، سڑکیں ،کئی فصلوں اور زمینوں کو نقصان

    اگست 10, 2025

    بھارت اب بھی خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے پر بضد ہے، جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    اگست 10, 2025

    جنرل باجوہ کی توسیع پی ٹی آئی کی سب سے بڑی غلطی تھی، پوری قوم سے معافی مانگتے ہیں، اسد قیصر

    اگست 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.