Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, مئی 13, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • آپریشن معرکہ حق کے شہدا اور زخمیوں کیلئے پیکیج کا اعلان
    • پاک افواج کا آپریشن ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان
    • وزیراعظم شہبازشریف کا ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان
    • دشمن کی کوئی بھی سازش پاک افواج کے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتی، جنرل عاصم منير
    • پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کا جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق
    • پاکستان اور سعودی عرب کا برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
    • آپریشن بُنیان مرصوص کی کامیابی، سٹاک ایکسچینج میں 10 ہزار پوائنٹس کی ریکارڈ تیزی
    • پاک فوج کی تاریخی کامیابی، عالمی سطح پر اعتراف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کے بعد کل خیبرپختونخوا کابینہ کا اعلان متوقع
    اہم خبریں

    بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کے بعد کل خیبرپختونخوا کابینہ کا اعلان متوقع

    مارچ 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa Cabinet is expected to be announced tomorrow after consultation with founder PTI
    Share
    Facebook Twitter Email

    بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کے بعد کل خیبرپختونخوا کابینہ کا اعلان متوقع ہے

    کل خیبرپختونخوا کابینہ کا اعلان متوقع ہے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے اس حوالے سے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے کل ملاقات کریں گے ۔ان کے مطابق ملاقات میں کابینہ کا اعلان کرنے سمیت دیگر اہم امور کے حوالے سے بھی مشاورت کی جائےگی۔واضح رہے کہ کل وزیراعلی علی آمین گنڈاپور آڈیالہ جیل میں بانی چیئرمین سے ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق بانی چیئرمین کی حتمی منظوری کے بعدکابینہ میں شامل وزراء کے ناموں کا کل شام کواعلان کیا جائے گا۔

    Cabinet Khyber Pakhtunkhwa خیبرپختونخوا کابینہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاختر مینگل:وزیرِ اعظم کو تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کرنا چاہیے
    Next Article محکمہ موسمیات نے ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی
    Mahnoor

    Related Posts

    آپریشن معرکہ حق کے شہدا اور زخمیوں کیلئے پیکیج کا اعلان

    مئی 12, 2025

    پاک افواج کا آپریشن ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان

    مئی 12, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کا ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان

    مئی 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    آپریشن معرکہ حق کے شہدا اور زخمیوں کیلئے پیکیج کا اعلان

    مئی 12, 2025

    پاک افواج کا آپریشن ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان

    مئی 12, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کا ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان

    مئی 12, 2025

    دشمن کی کوئی بھی سازش پاک افواج کے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتی، جنرل عاصم منير

    مئی 12, 2025

    پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کا جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

    مئی 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.