Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جنوری 2, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی منظوری دیدی
    • نیا سال، نئی زندگی نہیں بہتر زندگی کا روڈ میپ
    • تنخواہیں، پنشن اور بدانتظامی: پشاور یونیورسٹی بحران کے دہانے پر
    • سوات سرینا ہوٹل کا سفر اختتام پذیر، نئی بحث چھڑ گئی
    • ڈیجیٹل دہشتگردی کیس میں عادل راجہ، حیدر مہدی، وجاہت سعید،معید پیرزادہ، شاہین صہبائی کو قید کی سزائیں
    • افغانستان میں حالیہ بارشوں اور سیلابوں سے 17 افراد جاں بحق، 11 زخمی
    • وزیراعظم کی کوہاٹ ناشپا بلاک میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت پر قوم کو مبارکباد
    • پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 78 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا: ملکی تاریخ میں پہلی بار الیکشن 2024 میں 46خواتین حصہ لیں گی
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا: ملکی تاریخ میں پہلی بار الیکشن 2024 میں 46خواتین حصہ لیں گی

    جنوری 18, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa For the first time in the history of the country, 46 women will participate in the election 2024
    Share
    Facebook Twitter Email
    خیبرپختونخوا میں 8فروری کو ہونیوالے عام انتخابات میں ملکی تاریخ میں پہلی بار الیکشن 2024 میں 46خواتین حصہ لیں گی
    37 خواتین صوبائی اسمبلی کیلئے میدان میں اُتریں گی جبکہ کے پی میں 9 قومی اسمبلیاں ہیں۔کے پی میں عام انتخابات میں جو جنرل نشستوں پر خواتین الیکشن لڑ رہی ہیں مسلم لیگ (ن) کی طرف سے ان میں این اے 29 اور این اے 31 سے صوبیہ شاہد اور این اے خیبر 24 سے فرح خان امیدوار ہیں۔ یپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کی طرف سے میدان میں این اے 38 کرک سے مہر سلطانہ ،این اے 4 چار سدہ سے شازیہ طہماس،اور این اے 39 بنوں سے فرزانہ شیریں ہیں۔
     عوامی نیشنل پارٹی میں جبکہ خدیجہ بی بی کو این اے 1 چترال سے میدان میں اُتارا گیا ہے۔پی ٹی آئی پارلیمینٹرین کی جانب سےاین اے 31 پشاور سے شازیہ بی بی اور این اے 35 کوہاٹ سے ڈاکٹر آسیہ اسد، اُمیدوار ہیں۔این اے 18 سے قومی وطن پارٹی کی ڈاکٹر فائزہ رشید اُمیدوار ہیں جبکہ شاندانہ گلزار این اے 30 سے آزاد امیدوار ہیں۔
     صوبائی جنرل نشستوں اسی طرح جو خواتین الیکشن لڑ رہی ہیں مسلم لیگ (ن) کی طرف سے  ان میں  پی کے 94 اورکزئی سے بصیرت خان صوبیہ خان پی کے 76، پی کے 46 ہری پور پر شائستہ خان، اور پی کے 108 ٹانک پرجانزیبہ اعظم امیدوار ہیں۔ پیپلز پارٹی کی طرف سے پی کے 25 بونیر سے سویرا پرکاش، پی کے 39 مانسہرہ سے ساجدہ تبسم، پی کے 46 ہری پور سے شہناز شمشیر حصہ لے رہی ہیں۔
     پی کے 48 ہری پور سے اسی طرح شائستہ رضا اور پی کے 56 مردان سے انیلہ شہزاد میدان میں  اترے گئ۔جمعیت علمائے اسلام کی طرف سے پی کے 36 مانسہرہ سے صائمہ بی بی، پی کے 42 ایبٹ آباد سے بصیرت ارباب، پی کے 44 سے عائشہ حمید، پی کے 48 رقیہ بی بی امیدوار  کی فہرست میں شامل ہیں،۔
    جماعت اسلامی کی جانب سے پی کے 86 نوشہرہ فراہیم ، پی کے 90 کوہاٹ سے نازیہ بی بی ،پی کے 91 کوہاٹ سے صوفیہ بانو اور پی کے 92 کوہاٹ سے شنیلہ امیدوار ہیں۔ عوامی نیشنل پارٹی سے پی کے 42 ایبٹ آباد سے شہناز راجہ، پی کے 40 مانسہرہ سے شاہین ضمیر،  پی کے 46 ہری پور سے شاہین اور پی کے 47 سے ارم فاطمہ امیدوار ہیں۔ پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کی طرف سے پی کے 76 نوشہرہ سے سومی فلک، پی کے 65 سے روبینہ نیاز، پی کے 12 سے زیارت بی بی، پی کے 30 سے نادیہ شیر خان میدان میں آئے گیے۔  پی کے 11 اپر دیر سے جبکہ تاج بیگم، پی کے 69 خیبر سے سکینہ اور پی کے 100 بنوں سے انیتا محسود امیدوار ہیں۔
    قومی وطن پارٹی سے پی کے 47 ہری پورپر رخسانہ رشید ، پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی پی کے 75 سے سمرین رشید اور پی کے 79 سے تحریک جوانان پاکستان کی رحمہ سحر امیدوار ہیں۔ اسی طرح دوسری جانب آزاد امیدوار کی حیثیت سے پی کے 73سے بشریٰ ، پی کے 79 سے شاکرہ گل ،پی کے 81 سے نازیہ علی، پی کے 82 سے افشاں آفریدی، پی کے 83 سے 2 امیدوارمینا خان اور شمائلہ تبسم الیکشن لڑ رہی ہیں
    election 2024 Khyber Pakhtunkhwa women participate الیکشن 2024 خیبرپختونخوا
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدھند کے باعث پنجاب میں14 پروازیں منسوخ
    Next Article پاک ایران کشیدگی پر چین نے ثالثی کی پیش کش کر دی
    Mahnoor

    Related Posts

    وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی منظوری دیدی

    جنوری 2, 2026

    سوات سرینا ہوٹل کا سفر اختتام پذیر، نئی بحث چھڑ گئی

    جنوری 2, 2026

    ڈیجیٹل دہشتگردی کیس میں عادل راجہ، حیدر مہدی، وجاہت سعید،معید پیرزادہ، شاہین صہبائی کو قید کی سزائیں

    جنوری 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی منظوری دیدی

    جنوری 2, 2026

    نیا سال، نئی زندگی نہیں بہتر زندگی کا روڈ میپ

    جنوری 2, 2026

    تنخواہیں، پنشن اور بدانتظامی: پشاور یونیورسٹی بحران کے دہانے پر

    جنوری 2, 2026

    سوات سرینا ہوٹل کا سفر اختتام پذیر، نئی بحث چھڑ گئی

    جنوری 2, 2026

    ڈیجیٹل دہشتگردی کیس میں عادل راجہ، حیدر مہدی، وجاہت سعید،معید پیرزادہ، شاہین صہبائی کو قید کی سزائیں

    جنوری 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.