Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اکتوبر 6, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ
    • وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی
    • ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس
    • ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
    • گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور
    • سکیورٹی فورسز اور ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے جنوبی بلوچستان میں کھلی کچہریوں اور جرگوں کا انعقاد
    • شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 5 خوارج ہلاک، 2 زخمی
    • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون پر اہم پیش رفت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا: سکیورٹی فورسز کی دو کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد
    اہم خبریں جنوری 10, 2026

    خیبرپختونخوا: سکیورٹی فورسز کی دو کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد

    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa: Two operations by security forces, 11 Khawarij killed, weapons recovered
    سکیورٹی فورسز کی دو کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر دو علیحدہ کارروائیوں کے دوران 11 دہشت گردوں  کو ہلاک کر دیا۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائی کی گئی، جہاں فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا۔ شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 6 دہشت گرد مارے گئے۔

    اسی طرح ضلع کرم میں پولیس اور سکیورٹی فورسز نے مشترکہ انٹیلی جنس آپریشن کے دوران 5 دہشت گردوں  کو ہلاک کر دیا۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔ یہ عناصر سکیورٹی فورسز، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور بے گناہ شہریوں کے خلاف دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث تھے۔

    آئی ایس پی آر نے بتایا کہ علاقے میں موجود دیگر  دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے سرچ اور کلیئرنس آپریشن جاری ہیں۔

    وفاقی ایپکس کمیٹی کے منظور شدہ نیشنل ایکشن پلان اور وژن عزمِ استحکام کے تحت ملک بھر میں دہشت گردی کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری رہیں گی۔

    صدر مملکت آصف علی زرداری نے شمالی وزیرستان اور کرم میں کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک جدوجہد جاری رہے گی۔

    وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رہے گی، اور قوم کو اپنے بہادر افسران اور جوانوں پر فخر ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور یونیورسٹی شدید مالی بحران کا شکار، وفاق کے حوالے کی جائے، جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا مطالبہ
    Next Article ایران: مہنگائی کے خلاف پُرتشدد مظاہرے بے قابو، 217 افراد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی

    اکتوبر 6, 2026

    ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس

    اکتوبر 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی

    اکتوبر 6, 2026

    ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس

    اکتوبر 6, 2026

    ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

    اکتوبر 6, 2026

    گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور

    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.