Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 2, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں پہاڑ پور اور اپر سوات کے ناموں سے دو نئے اضلاع کے قیام کی منظوری
    • اسلام آباد پولیس کا پریس کلب پر حملہ، مظاہرین کی آڑ میں صحافیوں پر بدترین تشدد، کیمرا توڑ دیا
    • پشاور: گڑھی قمر دین میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد کا دھماکہ، 4 پوليس اہلکار زخمی
    • کھیل میں سیاست کو لانے پر اے بی ڈویلیئرز بھارت پر پھٹ پڑے
    • سیلاب سے نقصانات کے لیے فی الحال عالمی امداد نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
    • اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ، مشتاق احمد سمیت 200 سے زائد گرفتار، دنیا بھر میں احتجاج
    • آزاد کشمیر کی عوامی ایکشن کمیٹی کو مذاکرات کی دعوت
    • خیبر نیٹ ورک اور اقرایونیورسٹی کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط ہو گئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بابو سرٹاپ میں خیبر ٹی وی کی اینکر شبانہ المعروف ’’ سپنا ‘‘ اپنے شوہر اور 3 بچوں سمیت تاحال لاپتہ
    اہم خبریں

    بابو سرٹاپ میں خیبر ٹی وی کی اینکر شبانہ المعروف ’’ سپنا ‘‘ اپنے شوہر اور 3 بچوں سمیت تاحال لاپتہ

    جولائی 27, 2025Updated:جولائی 27, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber TV anchor Shabana, also known as "Sapna", is still missing in Babu Sartop along with her husband and 4 children.
    ایمل خان کے پرس میں والد اور والدہ سپنا لیاقت کا کارڈ بھی ملا ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    گلگت بلتستان میں بابوسر ٹاپ کے علاقے میں خیبر ٹیلی وژن  کی اینکر پرسن شبانہ لیاقات العروف ’’سپنا‘‘  اپنے شوہر لیاقت  اور 3 بچوں سمیت پراسرار طور پر لاپتہ ہو گئی ہیں، سپنا فیملی سیاحت کے لیے 21 جولائی کو بابوسر ٹاپ گئی تھیں ، جس کے بعد سے ان کا کسی سے کوئی رابطہ نہیں ہو سکا ۔

    ذرائع کے مطابق لاپتہ ہونے والوں میں اینکر شبانہ، ان کے شوہر لیاقت علی، اور بچے ایمل خان ، ایمان اور ايک اور بچے سميت شامل ہیں، اطلاع ملنے پر ریسکیو اداروں نے تلاش کا کام شروع کر دیا ہے ۔

    لاپتہ افراد کیلئے ریسکیو آپریشن میں حصہ لینے والے مقامی افراد کو ایک میل پرس( بٹوہ) ملا ہے جس میں شبانہ اور ان کے بیٹے پاک فضائیہ کے سکول کے ایک بچے کا کارڈ بھی ہے جس پر ایمل خان ولد لیاقت علی کا نام لکھا ہوا ہے ۔

    گلگت بلتستان حکومت کے ترجمان فیض اللہ فراق کے مطابق شبانہ لیاقت انکے شوہر لیاقت علي اور انکے چار بچے لاپتہ ہونے کی اطلاع ہے ۔

    عینی شاہدین کے مطابق 10 سے 15 سیاح شاہراہ بابوسر میں سیلابی ریلوں میں بہہ گئے تھے ،شاہراہ بابوسر سے اب تک 7 لاشیں نکالی جا چکی ہیں ۔

    ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ دیامر پولیس ، انتظامیہ ، ڈیزاسٹر مینجمنٹ ، ریسکیو 1122 ،افواج پاکستان اور جی بی سکاؤٹس ریسکیو و سرچ آپریشن میں شامل ہیں ۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکرنسی ڈیلرز نے خفیہ ادارے سے مدد مانگ لی
    Next Article ہومیوپیتھک مافیا، عوامی جہالت اور ریاستی چشم پوشی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں پہاڑ پور اور اپر سوات کے ناموں سے دو نئے اضلاع کے قیام کی منظوری

    اکتوبر 2, 2025

    اسلام آباد پولیس کا پریس کلب پر حملہ، مظاہرین کی آڑ میں صحافیوں پر بدترین تشدد، کیمرا توڑ دیا

    اکتوبر 2, 2025

    پشاور: گڑھی قمر دین میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد کا دھماکہ، 4 پوليس اہلکار زخمی

    اکتوبر 2, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں پہاڑ پور اور اپر سوات کے ناموں سے دو نئے اضلاع کے قیام کی منظوری

    اکتوبر 2, 2025

    اسلام آباد پولیس کا پریس کلب پر حملہ، مظاہرین کی آڑ میں صحافیوں پر بدترین تشدد، کیمرا توڑ دیا

    اکتوبر 2, 2025

    پشاور: گڑھی قمر دین میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد کا دھماکہ، 4 پوليس اہلکار زخمی

    اکتوبر 2, 2025

    کھیل میں سیاست کو لانے پر اے بی ڈویلیئرز بھارت پر پھٹ پڑے

    اکتوبر 2, 2025

    سیلاب سے نقصانات کے لیے فی الحال عالمی امداد نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب

    اکتوبر 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.