Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اگست 4, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نئے دور میں داخل، دنیا بھی معترف
    • سعودی عرب:دہشتگردی اور سمگلنگ کے الزام میں 3 روز کے دوران 17 افراد کو سزائے موت دے دی گئی
    • لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید چیئرمین واپڈا تعینات، نوٹیفکیشن جاری
    • وزیراعلیٰ ہاوس پشاور میں گرینڈ جرگہ،حکومت ہمیں امن دے، ہر قسم کے تعاون کے لیے تیار ہیں، قبائلی عمائدین
    • اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کے احتجاج کا منصوبہ، جڑواں شہروں کی انتظامیہ نے مظاہرین سے نمٹنے کا پلان بنالیا
    • مریم کیوان کو سوشل ورک میں نمایاں خدمات پر بنتِ حوا ایوارڈ سے نوازا گیا
    • وزیراعظم کا گلگت بلتستان میں سیلاب کے بعد بحالی کیلئے 4 ارب روپے فوری امداد کا اعلان
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں نئے پاکستان کا آغاز
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر ٹی وی کا منفرد شو "تماشا” نامور مہمانوں کی میزبانی اور باصلاحیت نوجوانوں کی پذیرائی
    اہم خبریں

    خیبر ٹی وی کا منفرد شو "تماشا” نامور مہمانوں کی میزبانی اور باصلاحیت نوجوانوں کی پذیرائی

    اکتوبر 15, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber TV's unique show "Tamasha" hosting eminent guests and welcoming talented youth
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر ٹی وی کا منفرد شو "تماشا” نامور مہمانوں کی میزبانی اور باصلاحیت نوجوانوں کی پذیرائی کی گئی۔

    پشاور (رپورٹ: حسن علی شاہ) خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے پشاور سنٹر سے رواں سہ ماہی میں "تماشا” کے عنوان سے ایک منفرد اور دلچسپ شو ہفتہ وار نشر کیا جا رہا ہے۔ اس شو کے میزبان جمشید علیخان ہیں جبکہ پروڈکشن کی ذمہ داری محمد فیھمید خان نے سنبھالی ہے۔

    "تماشا” میں ایسی نامور شخصیات کو بطور مہمان مدعو کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنے شعبوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور جو دوسروں کے لیے رول ماڈل کی حیثیت رکھتے ہیں۔ معروف کامیڈین سید رحمان شینو ماما ہر ایپیسوڈ میں انٹری دیتے ہیں اور کسی اہم عوامی مسئلے کو طنز و مزاح اور تفریحی انداز میں پیش کرتے ہیں۔

    اس شو میں باصلاحیت نوجوانوں کو بھی نمایاں کیا جا رہا ہے جنہوں نے مختلف شعبوں جیسے کہ سپورٹس، آئی ٹی، ماس کمیونیکیشن، اردو ادب، سائنس و ٹیکنالوجی، اسلامی تعلیمات، تاریخ و ثقافت، آرکائیوز، میوزک، میڈیکل اور جرنلزم میں اعلیٰ تعلیم حاصل کر رکھی ہے اور ملک و قوم کے لیے نمایاں خدمات انجام دے رہے ہیں۔ "تماشا” کو نئے انداز میں پیش کرنے کے لیے پروڈیوسر محمد فیھمید خان کی کوششیں قابل ستائش ہیں۔

    تماشا خیبر ٹی وی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور اسلاآباد سے نشر کیا جانیوالا ( نن سبا) خیبر نیوز کا ایک دلچسپ معلوماتی شو
    Next Article میوزیکل شو "ستائنہ” کی مقبولیت برقرار: بختیار خٹک اور ہمائیون کی شاندار پرفارمنس
    Mahnoor

    Related Posts

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نئے دور میں داخل، دنیا بھی معترف

    اگست 4, 2025

    سعودی عرب:دہشتگردی اور سمگلنگ کے الزام میں 3 روز کے دوران 17 افراد کو سزائے موت دے دی گئی

    اگست 4, 2025

    لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید چیئرمین واپڈا تعینات، نوٹیفکیشن جاری

    اگست 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نئے دور میں داخل، دنیا بھی معترف

    اگست 4, 2025

    سعودی عرب:دہشتگردی اور سمگلنگ کے الزام میں 3 روز کے دوران 17 افراد کو سزائے موت دے دی گئی

    اگست 4, 2025

    لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید چیئرمین واپڈا تعینات، نوٹیفکیشن جاری

    اگست 4, 2025

    وزیراعلیٰ ہاوس پشاور میں گرینڈ جرگہ،حکومت ہمیں امن دے، ہر قسم کے تعاون کے لیے تیار ہیں، قبائلی عمائدین

    اگست 4, 2025

    اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کے احتجاج کا منصوبہ، جڑواں شہروں کی انتظامیہ نے مظاہرین سے نمٹنے کا پلان بنالیا

    اگست 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.