بنوں میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کا عدالتی فیصلے کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا
براؤزنگ:خیبرپختونخواہ
ملیریا کیسزکاخیبر پختونخوا میں300فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا ہے
کوہاٹ میں عصمت اللہ خٹک اے این پی امیدوار انتقال کر گئے ہیں
کوہستان میں خواتین کی انتخابی مہم کے خلاف فتوے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹس لیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے واضح کیا ہے کہ ایسی…
سوات میں الیکشن کیلئَے پولنگ اور پریزائڈنگ افسر کی ٹریننگ کے بعد سیکورٹی ڈیوٹی دینے پر ایل ایچ ڈبلیو نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ نا ہی سیکورٹی دے سکتے ہیں نالوگوں کی تلاشی لے سکتے ہیں
بلوچستان اورخیبرپختونخوا کے علاوہ ملک کے مختلف اضلا ع میں باران رحمت ہو گئی جس کی وجہ سے سموگ کا خاتمہ ہوا۔ فلائٹ آپریشن بھی مکمل طور پر بحال ہوگیا ہے۔
خیبر پختونخوا میں ادویات کیلئے ہسپتالوں میں 5ارب روپے کی منظوری دے دی گئی
اپر دیر اور گردونواح میں بند سڑکیں شدید برفباری کے باعث کھول دی گئیں ہیں
چارسدہ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی خان نے کہا کہ آزاد امیدواروں کو ووٹ دینے کا مطلب پرویز خٹک کو ووٹ دینا ہے
خیبرپختونخوا میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں کرنے والے امیدواروں کے خالاف نوٹس اور جرمانے جاری کئے گئے ہیں