Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

خیبرپختونخواہ

پختونخوا ہائی ویزکونسل کاسالانہ اجلاس،چھ مختلف صوبائی روڈز کی پراونشلائزیشن کی منظوری

پشاور۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی زیرصدارت پختونخوا ہائی ویزکونسل کےسولہویں سالانہ اجلاس میں مزید چھ مختلف صوبائی روڈز کی پراونشلائزیشن کی منظوری دی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ پشاورمیں…

بی آرٹی کرپشن تحقیقات سردخانےکی نذد ہوتےدکھائی دےرہی ہے.ثمربلور

پشاور۔عوامی نیشنل پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی ثمرہارون بلورنےبی آرٹی کی تعمیرمیں غیرضروری تاخیر پرتشویش کااظہارکرتےہوئے کہاہےکہ بس ریپڈ ٹرانزٹ(بی آر ٹی)منصوبےکی تعمیرمیں سست روی اورطوالت نےشہریوں…

ووٹرڈے منانے سےعوام میں ووٹ کی اہمیت اُجاگرہوگی،شاہ فرمان

پشاور۔گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان نےکہاہےکہ ووٹرڈےمنانےسےعوام میں ووٹ کی اہمیت اُجاگر ہوگی،انہوں نےالیکشن کمیشن کی جانب سےانتخابات کی شفافیت کےحوالہ سےکئےگئےاقدامات کوسراہتےہوئےکہاکہ ہم سب کوالیکشن…

اپنا ورلڈ ریکارڈ والدہ کے نام کرتا ہوں.یاسر شاہ

آخری دن اگر ہم نے کم وقت میں نیوزی لینڈ کی باقی چھ وکٹیں حاصل کرلیں تو حالات ہمارے حق میں بھی آسکتے ہیں گفتگو

ابو ظہبی۔صوابی سے تعلق رکھنےوالےلیگ اسپنریاسرشاہ نےکہاہےکہ جب کرکٹ شروع کی تو سوچا نہیں تھا کہ پاکستان کیلئے بھی کھیلوں گا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے.انہوں نےکہا کہ ورلڈ ریکارڈ بنانےکی خوشی ہےاوراسےمیں…

کیلاش قبیلےکی ثقافت کو محفوظ بنانےاورچترال میں سیاحت کو فروغ دینےکےلئےکمیٹی بنانےکا فیصلہ

پشاور۔خیبرپختونخوا کےسینئروزیربرائےسیاحت ثقافت ارکیالوجی کھیل ونوجوانان امورعاطف خان نےکیلاش قبیلےکی ثقافت کو محفوظ بنانےاورچترال میں سیاحت کو فروغ دینےکےلئےڈائرکٹرآرکیاکوجی کی سربراہی میں کمیٹی…

خیبر پختونخوا کی سرزمین کےنوجوان کھلاڑی ملک وقوم کاسرمایہ افتخار ہیں،اسفندیارولی

پشاور۔عوامی نیشنل پارٹی کےمرکزی صدراسفندیارولی خان نےکرکٹ کی 82سالہ تاریخ میں صوابی کےنوجوان کرکٹر یاسرشاہ کےعالمی ریکارڈ پرانہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئےکہاہےکہ خیبر پختونخوا کی سرزمین کے نوجوان…

کوہاٹ:سینٹ سٹینڈنگ کمیٹی برائےپٹرولیم وقدرتی وسائل کی سب کمیٹی کااجلاس

کوہاٹ.سینٹ سٹینڈنگ کمیٹی برائےپٹرولیم وقدرتی وسائل کی سب کمیٹی کااجلاس خیبرپختونخوامیںآئل اینڈگیس کی تلاش اورپیداواروالی کمپنیوں جواجتماعی اورمعاشرتی ذمہ داریوں کےقواعد کےتحت خاص طورپرکوہاٹ،کرک…

جب تک احتساب کاعمل شفاف نہیں ہوگاتب تک ہم بدعنوانیوں پرقابو نہیں پاسکتے۔مشتاق احمد غنی

پشاور۔سپیکرخیبرپختونخوا اسمبلی اور چیر مین پبلک اکائونٹس کمیٹی مشتاق احمد غنی نےکہاکہ جب تک احتساب کاعمل شفاف نہیں ہوگا تب تک ہم بدعنوا نیوں پر قابو نہیں پا سکتے۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے پبلک…

بدعنوانی کےباعث پاکستان ترقی پذیرممالک میں شامل رہاہے۔فرمان اﷲ خان

پشاور۔ڈائریکٹرجنرل قومی احتساب بیوروخیبرپختونخوافرمان للہ خان نےکہاہےکہ بدعنوانی کےباعث پاکستان ترقی پذیرممالک میںشامل رہاہے،کرپشن کاقلع قمع کرنےتک کوئی بھی ملک ترقی سےہمکنارنہیں ہوسکتا'یونائیٹڈ نیشن…

جرمن سفیر نے خیبرپختونخوا میں بننے والی سڑک کے تخمینے پر سوالیہ نشان لگادیا

نوشہرہ کے علاقے اضاخیل بالا میں بننے والی سڑک کے تخمینے کے معاملے پر پاکستان میں تعینات جرمن سفیر مارٹن کوبلر اور خیبرپختونخوا حکومت آمنے سامنے آگئے۔ پاکستان میں جرمن سفیر مارٹن کوبلر سوشل میڈیا پر…