Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

خیبرپختونخواہ

جرمن سفیر نے خیبرپختونخوا میں بننے والی سڑک کے تخمینے پر سوالیہ نشان لگادیا

نوشہرہ کے علاقے اضاخیل بالا میں بننے والی سڑک کے تخمینے کے معاملے پر پاکستان میں تعینات جرمن سفیر مارٹن کوبلر اور خیبرپختونخوا حکومت آمنے سامنے آگئے۔ پاکستان میں جرمن سفیر مارٹن کوبلر سوشل میڈیا پر…

صوبائی حکومت کےزیرانتظام ریڈیو چینلز کو مزید فعال بنایاجائیگا،شوکت یوسفزئی

چھوٹے سے چھوٹے کام کو بھی عوام کے سامنے رکھا جائے تاکہ عوام حکومت کے ہر کام سے واقف ہو ،جہاں بھی عوام کو کوئی مسئلہ ہو تو وہ براہ راست حکومت…

پشاور۔عوام اور حکومت کے درمیان فاصلے مٹانے اور دونوں کو مزید ایک دوسرے کے قریب لانے کے لئے صوبے میں موجود صوبائی حکومت کے زیر انتظام ریڈیو چینلز کو مزید فعال بنایا جائے تاکہ لوگوں کو حکومت کی صحیح…

عوام کےپیسےکو کسی صورت غیرضروری کاموں پرخرچ کرنےکی اجازت نہیں دیںگے،مشتاق غنی

صوبائی اسمبلی بطور نگران کردار ادا کرتی رہے گی اور عوا م الناس کے مفاد کا ہر صورت تحفظ یقینی بنایا جائے گا،سپیکر خیبرپختونخوااسمبلی

پشاور۔سپیکرخیبرپختونخوااسمبلی اورپبلک اکاؤنٹس کمیٹی کےچئیرمین مشتاق احمد غنی نےکہاہےکہ عوام کےپیسےکوکسی صورت غیر ضروری کاموں پرخرچ کرنےکی حکومت اجازت نہیں دے گی۔ صوبائی اسمبلی بطور نگران کردار ادا…

بس رپیڈ ٹرانزٹ پراجیکٹ پشاور آئندہ مارچ کےآخر تک تیارہوجائےگا،محمودخان

صوبائی حکام ،ٹھیکیدار، کمپنیاں اور تمام متعلقہ محکمے ہر حال میں ڈیڈ لائن کے اندر منصوبے کی تکمیل کے پابند ہیں، سوات موٹروے پراجیکٹ بھی مقررہ…

پشاور۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نےکہاہےکہ بس رپیڈ ٹرانزٹ پراجیکٹ پشاورآئندہ مارچ کےآخر تک تیارہوجائےگا،صوبائی حکام ،ٹھیکیدار،کمپنیاں اورتمام متعلقہ محکمےہرحال میں ڈیڈ لائن کےاندراس منصوبےکی…

حضور پاک ۖ کی سیرت ہمارےلئےمشعل راہ ہے،وفاقی وزیرنورالحق قادری

نوشہرہ۔وفاقی وزیربرائےمذہبی امورپیرنورالحق قادری نےکہاہےکہ حضوررحمت عالم ۖ کی محبت ملت اسلامیہ کا لازوال سرمایہ ہے،مسلمانوں میں اتفاق اوراتحاد وقت کی ضرورت ہےحب الوطنی بھی ایمان کااہم جزہے،پاک فوج…

خیبر پختونخوا۔ریسکیو 1122 پشاورکی ماہ نومبرکی کارکردگی رپورٹ

پشاور۔خیبرپختونخواایمرجنسی ریسکیوسروس(1122)نےگزشتہ ماہ نومبرکےدوران مختلف ہنگامی صورتحال کےدوران عوام کوبروقت اور فوری سہولیات فراہم کیں۔ریسکیو 1122 کےترجمان بلال احمد فیضی کےمطابق سیکرٹری محکمہ آباد…

پی ایس آراے قوانین کوقبائلی علاقوں تک پھیلایاجائیگا،فضل اللہ دائودزئی

باڑہ۔ پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک(PEN)کےسینئرنائب صدراورنومنتخب ممبرپی ایس آراے فضل اللہ دائودزئی نےکہاہےکہ دیگر محکموں کی طرح محکمہ تعلیم میں نجی شعبہ نےسخت ترین حالات میں پورےصوبےمیں بالعموم اورقبائلی…

صحافیوں کےمسائل حل کرنےکےساتھ انہیں تمام ممکن سہولیات فراہم کریںگے،شہرام ترکئی

میڈیا کالونی کےمعاملات قلیل عرصےمیں طےکرکےمیڈیا ورکرزکیلئےبنیادی ضروریات کی دستیابی کیلئےفوری اقدامات اٹھارہے ہیں،وزیربلدیات کے پی کے

پشاور۔خیبرپختونخوا کے وزیر بلدیات الیکشنز دہی ترقی شہرام ترکئی نےکہا ہےکہ صحافیوں کےمسائل حل کرنےکےساتھ انہیں تمام ممکن سہولیات فراہم کریں گےاورصحافیوں کیلئے مختص میڈیا کالونی کےمعاملات قلیل عرصےمیں…

اوچ نہر کی بحالی کے منصوبہ پرکام کی رفتار کو تیز کیا جائے،گورنرخیبرپختونخوا

ورسک کینال پربھاری مشینوں کی تنصیب کیلئےمطلوبہ واٹرپمپ چین میں تیارکئےجارہےہیں ،پانی نکالنےکیلئےمشینری میں استعمال ہونیوالی موٹرجرمنی میں…

پشاور۔گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان نےمحکمہ آبپاشی کےحکام کوہدایت کی ہےکہ اوچ نہر کی بحالی کےمنصوبہ پرکام کی رفتار کو تیز کیا جائے تاکہ مذکورہ نہرمیں پانی کی فراہمی یقینی بنائی جاسکے۔ یہ بات انہوں…

مخصوص افرادمعاشرےکا اہم حصہ ہیں اورانکی فلاح بہبود ملک وقوم کی ترقی کی ضامن ہے.محمودجان

خصوصی افراد کا عالمی دن منانے کا مقصد صرف یہ ہے کہ اپنے افراد کے مسائل کو اجاگر کرکے نہ صرف انکا حل تلاش کیا جائے،ڈپٹی سپیکر خیبرپختونخوا…

پشاور۔ڈپٹی سپیکرخیبرپختونخوا اسمبلی محمود جان نےکہاہےکہ مخصوص افراد معاشرےکااہم حصہ ہیں اورانکی فلاح بہبود ملک وقوم کی ترقی کی ضامن ہے۔ انہوں نےکہاکہ خصوصی افراد کا عالمی دن منانےکا مقصد صرف یہ…