Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

خیبرپختونخواہ

شمالی وزیرستان میں دھماکے سے تین سیکیورٹی اہلکار زخمی، علاج کیلئے ہسپتال منتقل

میران شاه: خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر بم دھماکے کے نتیجے میں تین اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ مقامی ذرائع نے سیکیورٹی فورسز کے حوالے سے بتایا کہ دھماکہ رزمک سب ڈویژن…

قبائلی ضلع مہمند میں بارودی سرنگ ناکارہ بناتے ہوئے پاک فوج کے کیپٹن ضرغام فرید شہید

راولپنڈی: خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع مہمند میں بارودی سرنگ کو ناکارہ بناتے ہوئے پاک فوج کے کیپٹن ضرغام فرید شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ضلع مہمند کے…

رشکئی انٹرچینج کو آگ لگانے میں ملوث 17 مشکوک افراد گرفتار، پولیس

اسلام آباد: خیبر پختونخوا پولیس نے وزارت داخلہ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا ہے کہ رشکئی انٹرچینج ٹول پلازہ کو آگ لگانے میں ملوث 17 مشکوک افراد حراست میں لیے گئے ہیں۔ اپنی رپورٹ میں خیبر پختونخوا…

ملاکنڈ میں معمولی سی تکرار پر دو خواتین کو قتل کر دیا گیا

درگئی: ملاکنڈ کے علاقے درگئی میں ایک شخص نے معمولی سی تکرار پر فائرنگ کرکے پروین نامی خاتون اور اس کی بیٹی شبانہ کو قتل کر دیا۔ لیویز اہلکاروں کے مطابق درگئی میں معمولی سی بات پر دو پڑوسی خواتین کا…

قومی اسمبلی نے مولانا سمیع الحق کے سفاکانہ قتل کی مذمت کیلئے قرارداد کی منظوری دیدی

اقبال ڈے کے موقع پر چھٹی بارے قرارداد واپس ، مسودے پر نظرثانی کرکے دوبارہ ایوان میں پیش کرونگا،ڈاکٹر نثار احمد چیمہ

اسلام آباد۔قومی اسمبلی نے جے یو آئی (س) کے سابق امیر مولانا سمیع الحق کےسفاکانہ قتل کی پرزورالفاظ میں مذمت کرتےہوئے گہرے دکھ اورافسوس کا اظہارجبکہ اس حوالےسے ایک قرارداد کی منظوری بھی دیدی گئی ہے۔…

دورہ چین لاحاصل رہا،دنیا سیلیکٹڈ وزیراعظم پراعتماد نہیں کرتی،ایمل ولی خان

چین نے پاکستان کو باضابطہ طور پر امداد دینے کا اعلان نہیں کیا،مزید بات چیت کا مؤقف اپنایا ہوا ہے

پشاور۔عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ایمل ولی خان نےوزیراعظم کےدورہ چین پرردعمل دیتے ہوئےکہاہےکہ کپتان کو دورہ چین سےکچھ حاصل نہیں ہوا،جو وزیراعظم پارلیمنٹ کو ایسےحساس معاملات پربھی…

صوابی:موضع شیوہ میں جائیداد کے تنازغہ پر چچا زاد بھائیوں کی فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق

صوابی۔موضع شیوہ ضلع صوابی میں جائیداد کےتنازغہ پرچچا زاد بھائیوں کی فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق جبکہ راہ گیر زخمی ہو گیا۔ ابن آمین ولد حضرت جمال سکنہ شیوہ نےتھانہ پرمولی میں ایف آئی آردرج…

خیبر پختونخوا کے گرلز اسکولز میں مرد مہمانوں پر پابندی درست نہیں، شیریں مزاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے لڑکیوں کے اسکولز میں مرد مہمانان خصوصی کے آنے پر پابندی کے فیصلے کو غلط قرار دے دیا۔گزشتہ دنوں خیبر پختونخوا کے…

مولانا سمیع الحق کی دین کےلیےخدمات کو ہمیشہ یاد رکھاجائےگا،وزیر مملکت برائے داخلہ

دارلعلوم حقانیہ نے بڑے بڑے علم دین پیدا کیے ہیں،،مولانا کے قاتلوں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائیگا،شہریار آفریدی

پشاور۔وزیرمملکت برائےداخلہ شہریار آفریدی نےکہا ہےکہ مولانا سمیع الحق کی دین کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،دارلعلوم حقانیہ نے بڑے بڑے علم دین پیدا کیے ہیں،مولانا کے قاتلوں کو کسی صورت معاف…

حکومت مولاناسمیع الحق کے قتل کی سازش کوبے نقاب کرے،جے یوآئی س

نوشہرہ۔جمعیت علماء اسلام کی مرکزی مجلس عاملہ اور چاروں صوبوں کے نمائندوں کاہنگامی اجلاس دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں منعقد ہوا جس میں قائد جمعیت حضرت مولاناسمیع الحق کی شہادت اور اس کے بعد پیدا ہونے…