Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

خیبرپختونخواہ

75یوم کےدوران پی ٹی آئی نےمہنگائی میں بےتحاشا اضافہ کرکےغریب لوگوں کاکچومر نکال دیا،امیر مقام

موجودہ حکومت ملک کی تاریخ میں ایک ناکام ترین حکومت ہے جو عوام کے بنیادی مسائل حل کرنے میں بُری طرح ناکام ہو رہی ہے،سابق وفاقی وزیر

صوابی۔پاکستان مسلم لیگ (ن )صوبہ خیبر پختونخوا کے صدر اور سابق وفاقی وزیر انجینئرامیر مقام نے عوامی مینڈیٹ،انصاف اور تبدیلی کے نام پر اقتدار میں آنےوالی پی ٹی آئی کی حکومت کو ناکام ترین حکومت قراردیتے…

ایچ ایم سی میں تعمیراتی کام اورتیزئن و آرائیش آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہے۔ہسپتال ترجمان

پشاور۔حیات آباد میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کے تعمیراتی کام ،تیزئن و آرائیش اور دیگر منصوبے آخری مراحل میں داخل ہو چکے ہیں' ایچ ایم سی میں 2 عدد بیڈ ایلیویٹرر کی سروس مریضوں کو فراہم کر دی گئی ہے۔ جس سے…

خیبرپختونخواہ:گھریلو تشدد کی روک تھام کےلیےقانون تیار

مجوزہ بل کے مطابق تشدد کرنے والے شوہر کو 30 ہزار روپے جرمانہ اور3 ماہ قید کی سزا ہوسکتی ہے۔بل کے مطابق بیوی کی جانب سے جھوٹا الزام لگانے پر…

زما آواز یعنی ’میری آواز‘ نامی یہ ہیلپ لائن خواتین کو سہولت فراہم کرے گی کہ وہ اپنے یا کسی اور پر ہوتے گھریلو تشدد کی شکایت براہ راست خیبر پختونخواہ کی اسمبلی میں درج کروا سکیں۔

ایف بی آر کا اعظم سواتی کےخلاف جےآئی ٹی کومعلومات فراہم کرنےسےانکار

اسلام آباد:ایف بی آرنےوفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی کےخلاف تحقیقات کیلئےقائم کردہ جےآئی ٹی کو معلومات فراہم کرنےسےانکارکردیا۔ ایف بی آرنےوفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی اعظم سواتی کےخلاف…

 دیر بالا کےرباط گائوں کو سوئی گیس کی فراہمی کا افتتاح کردیاگیا

دیربالا۔ دیر بالا سےرکن قومی اسمبلی اورضلعی صدرتحریک انصاف محمد بشیر خان،ایم این اے محبوب شاہ اورایم پی اے اعظم خان نے رباط گائوں کو سوئی گیس کی فراہمی کا افتتاح کردیا،اس موقع پرعلاقہ معززین بڑی تعداد…

عوامی نیشنل پارٹی نےسینئررہنماؤں بشریٰ گوہراورافراسیاب خٹک کی پارٹی رکنیت معطل کردی

پشاور:عوامی نیشنل پارٹی نےسینئررہنماؤں بشریٰ گوہراورافراسیاب خٹک کی پارٹی رکنیت معطل کردی ہے۔اےاین پی کے جاری اعلامیے کے مطابق پارٹی کے صدراسفندریارولی خان نے پارٹی مخالف سرگرمیوں میں ملوث…

پشاور میں معمولی تنازعہ پر فائرنگ، اے این پی کے ناظم سمیت تین افراد جاں بحق

پشاور: پشاور کے علاقے نوتھیہ میں معمولی تنازع پر فائرنگ سے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نائب ناظم سمیت تین افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ اس وقت پیش آیا…

پولیس افسرطاہرخان کی بازیابی کیلئےاسلام آباد میں دھرنےکا فیصلہ

احتجاجی دھرنے کی تاریخوں کا اعلان آئندہ چند روز میں کیا جائے گا

پشاور۔شمالی وزیرستان سےتعلق رکھنےوالےپشاورکےپولیس افسرطاہرخان داوڑ کی فوری اوربحفاظت بازیابی کیلئےاسلام آباد میں احتجاجی دھرنا شروع کرنےکا فیصلہ کیا گیا تاہم احتجاجی دھرنےکی تاریخوں کا اعلان آئندہ چند…

پنجگور:ایرانی سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سےدو پاکستانی باشندےجاں بحق،4زخمی

کوئٹہ۔بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایرانی بارڈر پر ایرانی سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے دو پاکستانی باشندے جاں بحق جبکہ 4زخمی ہوئے ہیں جاں بحق ہونیوالوں کا تعلق بلوچستان اورپشاور سےہے۔ یہاں آمدہ…

آسیہ کیس کوبین الاقوامی دباؤ کےتحت لیاگیااور رہائی کو مالیاتی قرضوں کےساتھ مشروط کیاگیا۔مولانا فضل…

پشاور:جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آسیہ کیس کو بین الاقوامی دباؤ کے تحت لیا گیا اور رہائی کو مالیاتی قرضوں کے ساتھ مشروط کیا گیا۔ پشاور میں علماء کنونشن سےخطاب…