Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

خیبرپختونخواہ

باجوڑ میں سرحد پار سے حملہ ناکام، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں دہشتگرد کمانڈر ہلاک

باجوڑ: خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز نے سرحد پار سے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے کالعدم تنظیم کے ایک کمانڈر کو ہلاک کر دیا۔ عسکری ذرائع کے مطابق سرحد پار سے آئے ہوئے…

ایس پی طاہر داوڑ کا جسد خاکی افغانستان میں پاکستانی حکام کے حوالے، رپورٹس

اسلام آباد: خیبر پختونخوا پولیس کے اعلیٰ افسر ایس پی طاہر داوڑ کا جسد خاکی افغانستان میں پاکستانی حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایس پی طاہر داوڑ کا جسد خاکی جلال آباد میں پاکستان…

صوابی، والد کے ہاتھوں بیٹی اور داماد قتل

صوابی میں پسند کی شادی کرنے پر لڑکی کے والد نے بیٹے کے ساتھ مل کر بیٹی اور اس کے شوہر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ دہرے قتل کی واردات کو مکمل کرنے کے بعد دونوں ملزمان فرار ہو گئے۔ صوابی کے علاقے پابینی…

طاہر داوڑ کی ہلاکت سے متعلق صورتحال آج واضح ہو جائے گی: شوکت یوسفزئی

پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے اسلام آباد سے لاپتہ ہونے والے پولیس سپرنٹنڈنٹ طاہر خان داوڑ کی موت کی تصدیق نعش ملنے تک نہیں ہو سکتی۔ صحافیوں سے بات کرتے ہوئے شوکت…

خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس

پشاور: خیبر پختونخواہ کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگ ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور، ہنگو، سوات اور مینگورہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس…

اسلام آباد سے اغوا ہونے والےایس پی طاہر خان داوڑ افغانستان میں شہید

اسلام آباد.چند روز قبل اسلام آباد سے اغوا ہونے والے خیبر پختونخوا پولیس کے ایس پی طاہر خان داوڑ کو مبینہ طور پر افغانستان میں قتل کر دیا گیا۔ خیبر پختونخوا پولیس کے ایس پی طاہر خان داوڑ 27 اکتوبر…

75یوم کےدوران پی ٹی آئی نےمہنگائی میں بےتحاشا اضافہ کرکےغریب لوگوں کاکچومر نکال دیا،امیر مقام

موجودہ حکومت ملک کی تاریخ میں ایک ناکام ترین حکومت ہے جو عوام کے بنیادی مسائل حل کرنے میں بُری طرح ناکام ہو رہی ہے،سابق وفاقی وزیر

صوابی۔پاکستان مسلم لیگ (ن )صوبہ خیبر پختونخوا کے صدر اور سابق وفاقی وزیر انجینئرامیر مقام نے عوامی مینڈیٹ،انصاف اور تبدیلی کے نام پر اقتدار میں آنےوالی پی ٹی آئی کی حکومت کو ناکام ترین حکومت قراردیتے…

ایچ ایم سی میں تعمیراتی کام اورتیزئن و آرائیش آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہے۔ہسپتال ترجمان

پشاور۔حیات آباد میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کے تعمیراتی کام ،تیزئن و آرائیش اور دیگر منصوبے آخری مراحل میں داخل ہو چکے ہیں' ایچ ایم سی میں 2 عدد بیڈ ایلیویٹرر کی سروس مریضوں کو فراہم کر دی گئی ہے۔ جس سے…

خیبرپختونخواہ:گھریلو تشدد کی روک تھام کےلیےقانون تیار

مجوزہ بل کے مطابق تشدد کرنے والے شوہر کو 30 ہزار روپے جرمانہ اور3 ماہ قید کی سزا ہوسکتی ہے۔بل کے مطابق بیوی کی جانب سے جھوٹا الزام لگانے پر…

زما آواز یعنی ’میری آواز‘ نامی یہ ہیلپ لائن خواتین کو سہولت فراہم کرے گی کہ وہ اپنے یا کسی اور پر ہوتے گھریلو تشدد کی شکایت براہ راست خیبر پختونخواہ کی اسمبلی میں درج کروا سکیں۔

ایف بی آر کا اعظم سواتی کےخلاف جےآئی ٹی کومعلومات فراہم کرنےسےانکار

اسلام آباد:ایف بی آرنےوفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی کےخلاف تحقیقات کیلئےقائم کردہ جےآئی ٹی کو معلومات فراہم کرنےسےانکارکردیا۔ ایف بی آرنےوفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی اعظم سواتی کےخلاف…