Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا میں قیادت کا بحران
    بلاگ جولائی 26, 2025

    خیبر پختونخوا میں قیادت کا بحران

    Facebook Twitter Email
    KPK’s Leadership Crisis and the Growing Threat of Terrorism
    Terrorism, Corruption, and Mismanagement in KPK: A Growing Crisis
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا  میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال اب کسی سے ڈھکی چھپی نہیں رہی۔ لیکن وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور  بدانتظامی اور بدنظمی کی تمام ذمہ داری وفاق پر ڈال کر خود کو بری الذمہ ثابت کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آخر عوام کب تک ان کھوکھلے بیانیوں اور جھوٹے دعووں کو برداشت کرے گی؟

    خیبر پختونخوا  میں امن و امان کی صورتحال صوبائی حکومت کی آئینی اور قانونی ذمہ داری ہے۔ ہر سال پولیس، سی ٹی ڈی اور دیگر سیکیورٹی اداروں کو اربوں روپے دیے جاتے ہیں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ دہشت گردوں کا آزادانہ گھومنا پھرنا اور افغان سرزمین سے آئے غیر قانونی عناصر کا صوبے میں کھلے عام آزادانہ عمل درآمد کرنا ایک سنگین مسئلہ بن چکا ہے۔ اگر  علی امین گنڈا پور حکومت اتنی بھی اہلیت نہیں رکھتی کہ وہ ان جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائی کرے، تو پھر حکومت کا مقصد کیا ہے؟

    چند دن قبل 40 ارب روپے کی کرپشن کا ایک سکینڈل سامنے آیا، جو پی ٹی آئی کی مالی بدعنوانی کی صرف ایک جھلک ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس کرپشن کا ذمہ دار کون ہے؟ کون وہ ہے سیاسی رہنما جس نے اپنے ہی صوبے کو دہشت گردوں اور کرپٹ مافیا کے ہاتھوں گروی رکھ دیا ہے؟ عوام یہ جاننا چاہتے ہیں کہ ان کے ٹیکس کے پیسے دہشت گردوں، افغان پراکسیز اور سیاسی مفاد پرستوں کو کیوں دیے جا رہے ہیں؟

    یہ لمحہ فکریہ ہے خاص طور پر اس لیے کہ ایک ایسا صوبہ جو فرنٹ لائن پر ہے، وہ قیادت کے فقدان، بدعنوانی، اور دہشت گردوں کی سرپرستی کا مرکز بنتا جا رہا ہے۔ اگر اب بھی خاموشی رہی تو یہ آگ صرف کے پی کے تک محدود نہیں رہے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسانحہ سوات، دفعہ 144 کے باوجود سیاحوں کو دریا میں جانے سے نہ روکنے کا انکشاف
    Next Article پاکستان میں 6 ملکی چیفس آف ڈیفنس سٹاف کانفرنس، امریکہ سمیت 5 ممالک کے اعلیٰ عسکری حکام کی شرکت
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    جب عوامی آوازیں دبتی ہیں، تو ریاستیں لرزتی ہیں. تحریر: قریش خٹک

    ستمبر 22, 2026

    پمز سانحے کے اصل حقائق

    اگست 26, 2026

    یوم آزادی کی قدر

    اگست 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.