Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, مئی 12, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • لکی مروت: سرائے نورنگ بازار میں بم دھماکہ،ٹریفک پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد جاں بحق، 18 زخمی
    • ڈھاکہ ٹیسٹ کا چوتھا روز ختم، بنگلادیش نے 179 رنز کی مجموعی برتری حاصل کرلی، میچ کے ڈرا ہونے کا امکان
    • افغان حکومت کی ریاستی دہشتگردی، نہتے شہریوں کا قتلِ عام، املاک پر قبضے
    • اسلام آباد میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات،خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
    • افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، طالبان حکومت کو بنوں حملے پر سخت احتجاجی مراسلہ
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اچانک اضافہ، ملک بھر میں شدید عوامی ردعمل
    • سیکیورٹی اداروں کی بروقت کارروائی،اسلام آباد میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا ، خاتون خودکش حملہ آور گرفتار
    • سوات میں گاڑی گہری کھائی میں گر گئی، حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہوگئی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لکی مروت: سرائے نورنگ بازار میں بم دھماکہ،ٹریفک پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد جاں بحق، 18 زخمی
    اہم خبریں

    لکی مروت: سرائے نورنگ بازار میں بم دھماکہ،ٹریفک پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد جاں بحق، 18 زخمی

    مئی 12, 2026Updated:مئی 12, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Lakki Marwat: Bomb blast in Sarai Naurang Bazaar, 7 people including traffic police personnel killed, 18 injured
    بارودی مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا جس کے پھٹنے سے زوردار دھماکہ ہوا، پولیس
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلع لکی مروت میں سرائے نورنگ بازار کے اندر نصب بم پھٹنے سے دھماکہ ہوا ہے ، پولیس کے مطابق دھماکے میں 2 ٹریفک پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد شہید اور 18 شدید زخمی ہو گئے ۔

    لکی مروت: پولیس حکام  کے مطابق تھانہ نورنگ کی حدود سرائے نورنگ بازار میں موٹرسائیکل میں نصب بارودی مواد پھٹنے سے زوردار دھماکہ ہوا ہے ۔

    پولیس کے مطابق دھماکے میں 2 ٹریفک پولیس اہلاکروں سمیت 7 افراد جاں بحق  اور 18 شدید زخمی ہو گئے، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ۔

    پولیس نے کہا کہ دھماکے میں جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں  کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے ،دھماکے کے بعد نورنگ ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے ۔

    پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردیں ۔
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈھاکہ ٹیسٹ کا چوتھا روز ختم، بنگلادیش نے 179 رنز کی مجموعی برتری حاصل کرلی، میچ کے ڈرا ہونے کا امکان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغان حکومت کی ریاستی دہشتگردی، نہتے شہریوں کا قتلِ عام، املاک پر قبضے

    مئی 11, 2026

    اسلام آباد میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات،خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

    مئی 11, 2026

    افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، طالبان حکومت کو بنوں حملے پر سخت احتجاجی مراسلہ

    مئی 11, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    لکی مروت: سرائے نورنگ بازار میں بم دھماکہ،ٹریفک پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد جاں بحق، 18 زخمی

    مئی 12, 2026

    ڈھاکہ ٹیسٹ کا چوتھا روز ختم، بنگلادیش نے 179 رنز کی مجموعی برتری حاصل کرلی، میچ کے ڈرا ہونے کا امکان

    مئی 11, 2026

    افغان حکومت کی ریاستی دہشتگردی، نہتے شہریوں کا قتلِ عام، املاک پر قبضے

    مئی 11, 2026

    اسلام آباد میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات،خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

    مئی 11, 2026

    افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، طالبان حکومت کو بنوں حملے پر سخت احتجاجی مراسلہ

    مئی 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.