Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جنوری 8, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بھارت نے مئی کی جھڑپوں میں تیسری قوت سے سیزفائر کیلئے درخواست کی تھی، پاکستان
    • آسٹریلیا نے ایشیز سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی
    • بنوں لنک روڈ پر ہنگو پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، تین اہلکار زخمی
    • قومی سلامتی پر زیرو ٹالرنس کی پالیسی جاری رہے گی، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • وادی تیراہ میں عارضی طور پر نقل مکانی کرنے والوں کی گاڑی کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی
    • بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، فی یونٹ 93 پیسے سستی، نوٹیفکیشن جاری
    • صدر مملکت، وزیر اعظم اور قائد مسلم لیگ ن پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی جائے، نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کا اعلامیہ
    • پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہراکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » حسینہ واجد کی حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد بنگلہ دیش میں اہم مثبت تبدیلیاں
    اہم خبریں

    حسینہ واجد کی حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد بنگلہ دیش میں اہم مثبت تبدیلیاں

    دسمبر 17, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Major positive changes in Bangladesh after the overthrow of Hasina Wajid's government
    عبوری حکومت کی جانب سے شیخ مجیب الرحمان کا دیا گیا نعرہ ''جوئے بنگلہ '' ختم کرنا ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں ”جوئے بنگلہ ” نعرے کے خاتمے کے بعد  کرنسی نوٹوں سے شیخ مجیب الرحمان  کی تصویر بھی ختم کردی گئی ۔

    5 اگست کو عوامی انقلاب کے نتیجے میں شیخ حسینہ واجد کی حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد سے بنگلہ دیش میں اہم مثبت تبدیلیاں سامنے آئی ہیں ۔

    عبوری حکومت کی جانب سے شیخ مجیب الرحمان کی پالیسیوں اور ان کی بیٹی شیخ حسینہ واجد کے اقدامات کی نفی کی جا رہی ہے جس کو عوامی حمایت حاصل ہے ۔

    اس حوالے سے بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کا سب سے اہم فیصلہ :
    عبوری حکومت کی جانب سے عوامی خواہش کے تناظر میں  شیخ مجیب الرحمان کا دیا گیا نعرہ ”جوئے بنگلہ ” ختم کرنا ہے ۔

    ایپلیٹ ڈویژن کے فیصلے کے بعد ”جوئے بنگلہ”کو اب قومی نعرہ نہیں سمجھا جائے گا، بنگلہ دیشی میڈیا

    عبوری حکومت کی جانب سے ایک اور انقلابی اقدام :
    بنگلہ دیشی کرنسی نوٹوں سے شیخ مجیب کی تصویر ہٹانے کا فیصلہ بھی ہے ۔

    بنگلہ دیش جو نئے نوٹ شائع کر رہا ہے ان میں حالیہ انقلاب کی خصوصیات بھی شامل ہیں، میڈیا رپورٹس

    عبوری حکومت کے اقدامات سے ثابت ہوتا ہے کہ اب شیخ مجیب الرحمان اور ان  کی بیٹی کی نفرت کی سیاست کو ختم کیا جا رہا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنیوٹیک اسلام آباد میں ریکوڈک مائننگ کمپنی کے گریجویٹس کے تربیتی کورس کا آغاز
    Next Article پاکستان سٹاک ايکسچينج میں 100 انڈیکس ایک لاکھ 17 ہزار پوائنٹس کی سطح عبورکرگیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بھارت نے مئی کی جھڑپوں میں تیسری قوت سے سیزفائر کیلئے درخواست کی تھی، پاکستان

    جنوری 8, 2026

    آسٹریلیا نے ایشیز سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی

    جنوری 8, 2026

    بنوں لنک روڈ پر ہنگو پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، تین اہلکار زخمی

    جنوری 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بھارت نے مئی کی جھڑپوں میں تیسری قوت سے سیزفائر کیلئے درخواست کی تھی، پاکستان

    جنوری 8, 2026

    آسٹریلیا نے ایشیز سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی

    جنوری 8, 2026

    بنوں لنک روڈ پر ہنگو پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، تین اہلکار زخمی

    جنوری 8, 2026

    قومی سلامتی پر زیرو ٹالرنس کی پالیسی جاری رہے گی، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    جنوری 8, 2026

    وادی تیراہ میں عارضی طور پر نقل مکانی کرنے والوں کی گاڑی کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی

    جنوری 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.