پشاور ( حسن علی شاہ) اینکر، ایکٹریس مینہ شمس کی شوبز سے وابستگی کو اب 3 عشرے ہونے والے ہیں۔ مگر یہ وراسٹایل فنکارہ اپنی فنی صلاحیتوں کے بل بوتے پہ آج بھی اپنی مقبولیت کو برقرار رکھے ہوئے ہے۔ خیبر مارننگ شو، شینو مینو شو، زکی اینڈ مینہ شو، شینو مینو شو آن کے ٹو، عیش شوز لبیک یارمضان شو، لانگ پلے، سیریز، سیریلز، ان کے کریڈٹ پہ ہیں۔ اردو پشتو دنوں زبانوں پہ عبور رکھتی ہیں۔ ان کی فنی خدمات کے اعتراف میں خیبر ٹی وی نے اپنی 20 ویں سالگرہ کے موقع پہ منعقد کردہ خصوصی تقریب میں ان کو رخ خیبر اہوارڈ سے بھی نوازا۔
منگل, اگست 19, 2025
بریکنگ نیوز
- خیبر نیوز متاثرین سیلاب کی آواز بن گیا، طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی
- خیبرپختونخوا: ونٹر زون میں کالجز اور جامعات 25 اگست تک بند
- افغان مہاجرین کی واپسی پر سیاست: قومی سلامتی یا ذاتی فائدہ؟
- افغان شہریوں کی وطن واپسی کا آخری دن 31 اگست مقرر
- پاکستان کی معیشت میں بہتری کی نوید
- افغانستان میں طاقت کا بدلتا توازن: پاکستان کی نئی سفارتی چال یا خطرناک جغرافیائی جوکھم؟
- فنکاروں کے فنڈز میں بندر بانٹ، نجیب اللہ انجم کا بڑا انکشاف
- خیبر ٹی وی کا طنز و مزاح پر مبنی ڈرامہ سہ چل دے ناظرین میں مقبول