Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اپریل 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • طنز و مزاح پر مبنی نصیحت آموز ڈرامہ سیریل “کور اور” دیہی و شہری ناظرین میں یکساں مقبول
    • پاکستان کی مثالی اور کامیاب ثالثی پر بھارت میں صف ماتم بچھ گئی ھے۔۔ سید ظاھر علی شاہ
    • امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ بندی پاکستان کی سفارتی کامیابی، سلیم سیف اللہ کا بیان
    • ٹرمپ کی معاہدے پر عمل نہ ہونے کی صورت میں ایران کے خلاف مزید سخت کارروائی کی دھمکی
    • ایران کا آبنائے ہرمز کی جزوی بندش کا اعلان، سمندری سلامتی پر خدشات بڑھ گئے
    • پاکستان امن کیلئے اہم کردار ادا کرنے کو تیار، اسلام آباد میں امریکہ ایران مذاکرات کل ہو رہے ہیں
    • اسرائیلی اقدامات خطے میں جاری امن کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، پاکستان
    • جنگ بندی کیلئے ایران کو اگلا قدم اٹھانا ہوگا، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی اے کی جانب سے موبائل آپریٹرز کو ملک بھر میں مرحلہ وار 5 جی سروسز کے آغاز کی اجازت
    اہم خبریں

    پی ٹی اے کی جانب سے موبائل آپریٹرز کو ملک بھر میں مرحلہ وار 5 جی سروسز کے آغاز کی اجازت

    مارچ 20, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پی ٹی اے کی جانب سے سی ایم اوز کو این جی ایم ایس/5G لائسنس جاری: ملک بھر میں مرحلہ وار 5G سروسز کا آغاز ہو گیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے سیلولر موبائل آپریٹرز (سی ایم اوز) یعنی جاز، یوفون اور زونگ کو باضابطہ طور پر پاکستان بھر میں 5G سروسز کے آغاز کی اجازت دے دی گئی ہے۔
    ابتدائی مرحلے میں صارفین کو بہتر اور معیاری سہولت فراہم کرنے کے لیے تمام سی ایم اوز 5G سروسز کا اجرا مرحلہ وار کریں گے صارفین کی آگاہی اور بہتر سہولت کی فراہمی کے لیے تمام سی ایم اوز اپنی سرکاری ویب سائٹس پر ان علاقوں کی تازہ فہرست جاری کریں گے جہاں 5G سروس دستیاب ہوگی۔ اس کے ساتھ ساتھ ان 5G موبائل فونز کی تفصیلات بھی فراہم کی جائیں گی جو پاکستان میں اس سروس کے ساتھ مطابقت رکھتے ہیں۔
    اس مرحلے میں معروف کمپنیوں کے وہ 5G اسمارٹ فون ماڈلز جو جاری کردہ فہرست میں شامل ہوں گے، متعلقہ کوریج والے علاقوں میں 5G سروسز استعمال کرنے کے قابل ہوں گے۔ تاہم، سروس کی دستیابی کا انحصار اس ایریا، نیٹ ورک کی موجودگی اور ڈیوائس کی مطابقت پر ہوگا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم میاں شہبازشریف کی آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ٹیلیفونک گفتگو، عید کی مبارکباد
    Next Article موٹروے پولیس نارتھ ریجن کا عید مسافروں کے لیے بڑا ریلیف
    Saqib Butt

    Related Posts

    ٹرمپ کی معاہدے پر عمل نہ ہونے کی صورت میں ایران کے خلاف مزید سخت کارروائی کی دھمکی

    اپریل 9, 2026

    ایران کا آبنائے ہرمز کی جزوی بندش کا اعلان، سمندری سلامتی پر خدشات بڑھ گئے

    اپریل 9, 2026

    پاکستان امن کیلئے اہم کردار ادا کرنے کو تیار، اسلام آباد میں امریکہ ایران مذاکرات کل ہو رہے ہیں

    اپریل 9, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    طنز و مزاح پر مبنی نصیحت آموز ڈرامہ سیریل “کور اور” دیہی و شہری ناظرین میں یکساں مقبول

    اپریل 9, 2026

    پاکستان کی مثالی اور کامیاب ثالثی پر بھارت میں صف ماتم بچھ گئی ھے۔۔ سید ظاھر علی شاہ

    اپریل 9, 2026

    امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ بندی پاکستان کی سفارتی کامیابی، سلیم سیف اللہ کا بیان

    اپریل 9, 2026

    ٹرمپ کی معاہدے پر عمل نہ ہونے کی صورت میں ایران کے خلاف مزید سخت کارروائی کی دھمکی

    اپریل 9, 2026

    ایران کا آبنائے ہرمز کی جزوی بندش کا اعلان، سمندری سلامتی پر خدشات بڑھ گئے

    اپریل 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.