Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • قومی اسمبلی نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دیدی،قرارداد کثرت رائے سے منظور
    • سہیل آفریدی مذاکرات کے آخر میں مراد سعید سے فیصلے کیوں لے رہے تھے؟ محسن نقوی کا انکشاف
    • یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف
    • پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب
    • وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی آئی ایف سی کے نائب صدر سے ملاقات، ریکوڈک منصوبے پر تعاون کا جائزہ
    • حکومت غربت کے خاتمے اور پائیدار ترقی کے لیے پُرعزم ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال
    • خیبرپختونخوا میں آئی ٹی سمیت تمام شعبوں میں ترقی یقینی بنائیں گے، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ
    • خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ، ایمرجنسی کا فیصلہ ناگزیر تھا، وفاقی وزراء
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی امریکی ایکسپورٹ امپورٹ بینک کے چیئرمین سے ملاقات
    اہم خبریں ستمبر 24, 2026

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی امریکی ایکسپورٹ امپورٹ بینک کے چیئرمین سے ملاقات

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    نیویارک: وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے امریکی ایکسپورٹ امپورٹ بینک کے چیئرمین جان جوانووچ سے ملاقات کی۔

    یہ ملاقات 81ویں اجلاس اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے لیے دورۂ نیویارک کے دوران ہوئی۔

    ملاقات میں پی آئی اے کے لیے طیاروں کی خریداری، ریفائنری اپ گریڈز اور ریکو ڈک کان کنی کے منصوبے کے لیے مالی معاونت کی فراہمی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

    انہوں نے گراؤنڈ کیے گئے بوئنگ 777 طیاروں کو دوبارہ سروس میں لانے کے لیے اسپیئر پارٹس کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

    دونوں جانب سے وسیع تر تعاون کے فریم ورک پر کام جاری رکھنے اور ترجیحی بنیادوں پر معاملات کو آگے بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔

    ان معاملات میں طیاروں کی پری ڈیلیوری ادائیگیوں کے لیے ممکنہ مالی معاونت بھی شامل ہے۔

    ریفائنری اپ گریڈز کو بھی امریکی ایکسپورٹ امپورٹ بینک کی معاونت کے ایک ممکنہ شعبے کے طور پر زیر غور لایا گیا۔

    ریکو ڈک کے حوالے سے وزیر خزانہ نے پاکستان کی مستقبل کی برآمدات کے لیے منصوبے کی اہمیت اور تاخیر کی لاگت کو اجاگر کیا۔

    وزیر خزانہ نے منصوبے کے لیے امریکی ایکسپورٹ امپورٹ بینک کے مسلسل عزم کا خیرمقدم کیا۔

    اقوام متحدہ جنرل اسمبلی امریکی ایکسپورٹ امپورٹ بینک پاکستان امریکہ تعاون پی آئی اے ریفائنری اپ گریڈز ریکو ڈک ریکو ڈک منصوبہ سینیٹر محمد اورنگزیب طیاروں کی خریداری مالی معاونت محمد اورنگزیب نیویارک وفاقی وزیر خزانہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنائب وزیراعظم کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
    Next Article وفاق اور آزاد کشمیر حکومت کے درمیان رابطہ کاری مؤثر بنانے پر اتفاق
    Saqib Butt

    Related Posts

    قومی اسمبلی نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دیدی،قرارداد کثرت رائے سے منظور

    اکتوبر 14, 2026

    سہیل آفریدی مذاکرات کے آخر میں مراد سعید سے فیصلے کیوں لے رہے تھے؟ محسن نقوی کا انکشاف

    اکتوبر 13, 2026

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    قومی اسمبلی نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دیدی،قرارداد کثرت رائے سے منظور

    اکتوبر 14, 2026

    سہیل آفریدی مذاکرات کے آخر میں مراد سعید سے فیصلے کیوں لے رہے تھے؟ محسن نقوی کا انکشاف

    اکتوبر 13, 2026

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب

    اکتوبر 13, 2026

    وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی آئی ایف سی کے نائب صدر سے ملاقات، ریکوڈک منصوبے پر تعاون کا جائزہ

    اکتوبر 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.