Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, فروری 11, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا پولیس کے سپیشل سیکیورٹی یونٹ کے اہلکاروں کو چینی زبان سکھانے کیلئے پروگرام مرتب
    • ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، امریکہ کو 32 رنز سے ہرادیا
    • خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے فوری خاتمے کیلئے اہم فیصلے کرلئے گئے
    • دہشتگردی کے خلاف سیاسی اختلافات بھلا کر یکجا ہونے کی ضرورت ہے: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف
    • سپریم کورٹ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دیدی
    • سولر نیٹ میٹرنگ ختم،،حکومت کا عوام کے ساتھ دھوکہ ؟؟
    • خیبرپختونخوا کے فنکاروں کے رجسٹریشن فارم کلچر ڈیپارٹمنٹ میں جمع، سعیدہ خان کا عزم
    • شینو مینو شو میں فوک گلوکار فریدون باچہ کی شاندار پرفارمنس، ناظرین کا بھرپور ردِعمل
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » میرےری ہیب کوسوات میں ہی مکمل کرنے دیا جائے،فاسٹ باولر احسان اللہ
    اہم خبریں

    میرےری ہیب کوسوات میں ہی مکمل کرنے دیا جائے،فاسٹ باولر احسان اللہ

    اگست 17, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    My rehab is going well in Swat, fast bowler Ehsanullah
    My rehab is going well in Swat, fast bowler Ehsanullah
    Share
    Facebook Twitter Email

    قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر  احسان اللہ  نے خود  ہی اپنے والد کے بیان کی مخالفت کردی،کہتے ہیں میرا  ری  ہیب  سوات میں  اچھا چل  رہا ہے،جلد کم بیک کروں گا ۔

    سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں فاسٹ بولر احسان اللہ کا کہنا تھا کہ  میرا  ری ہیب سوات  میں اچھا چل رہا ہے، میری کہنی کا خم اور  سیدھے بازو کا اینگل ٹھیک ہو رہا ہے، میں جلد کم بیک کروں گا۔

    احسان اللہ کا کہنا تھا کہ میڈیا پر خبر آئی کہ میرا ری ہیب اچھا نہیں چل رہا، پی سی بی کو درخواست کرتا ہوں میرا ری ہیب اچھا چل رہا ہے مجھے سوات میں ہی رہنے دیں۔

    اس سے قبل  احسان اللہ کے والد  نے ایک بیان میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی  سے  بیٹے کی لاہور میں  ری ہیب  مکمل کرنے کی درخواست کی تھی۔

    احسان اللہ کے والد کا کہنا تھا کہ میرے  بیٹے کو  این سی اے میں منتقل کرکے علاج کیا جائے، سوات  میں سہولیات اچھی نہیں،  میرے بیٹے کو لاہور  بلایا جائے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleطورخم سرحد پر سرچ آپریشن ، 200 غیر قانونی افغان باشندے گرفتار، بارڈر پر آمدورفت بحال
    Next Article فیض حمید کی گرفتاری پر خوفزدہ نہیں ، بانی پی ٹی آئی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر پختونخوا پولیس کے سپیشل سیکیورٹی یونٹ کے اہلکاروں کو چینی زبان سکھانے کیلئے پروگرام مرتب

    فروری 10, 2026

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، امریکہ کو 32 رنز سے ہرادیا

    فروری 10, 2026

    خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے فوری خاتمے کیلئے اہم فیصلے کرلئے گئے

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا پولیس کے سپیشل سیکیورٹی یونٹ کے اہلکاروں کو چینی زبان سکھانے کیلئے پروگرام مرتب

    فروری 10, 2026

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، امریکہ کو 32 رنز سے ہرادیا

    فروری 10, 2026

    خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے فوری خاتمے کیلئے اہم فیصلے کرلئے گئے

    فروری 10, 2026

    دہشتگردی کے خلاف سیاسی اختلافات بھلا کر یکجا ہونے کی ضرورت ہے: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف

    فروری 10, 2026

    سپریم کورٹ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دیدی

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.